Advertisement

What Nawaz Sharif has advised to Shahbaz Sharif today? Nusrat Javed tells

ٹھیک کہہ رہا ہے
مہر بخاری کو تو کوئی بات سمجھ نہی آتی

جب حکومت میں بھی تھے تو ن لیگ کے بیانئے ایسے ہوتے تھے جیسے اپوزیشن کے ہوں ہم کہتے تھے حکومت تو تمہاری ہے

اب یہ اپوزیشن میں جا کر صرف شور مچائیں گے عمران خان نے کیا کر لیا ، جیسے پہلے کہتے تھے

شیطان کا کام اور سیاست کبھی تعمیری نہی ہوتی ، ہمیشہ تباہی کی ہوتی ہے
 
Last edited: