Advertisement

What is the agenda of Molana Fazal-ur-Rehman?

Advertisement
Diesel Maulana is trying to 'fish in troubled waters'.
He desperately trying to capitalize on or benefit from a situation & circumstance which is very very tense due to volatile Kashmir issue.
This ******* never was a loyal Pakistani, rather an Indian & Afghan puppet who did more damage to Kashmir cause than any other person being the Nikamma head of Kashmir committee.
 
پاکستان کی حکومت اور فوج کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں - ساتھ کھڑے ہونے سے کشمیریوں کو کیا فائدہ ہو رہا ہے کربلا میں یزیدی امام حسین ؓ کے لشکر کو شہید کر رہے تھے تو کوفیوں کی ہمدردیاں حسینی لشکر کے ساتھ تھیں وہ بھی پاکستان کی حکومت اور فوج کی طرح تماشہ دیکھتے رہے​
 
پاکستان کی حکومت اور فوج کو کشمیر کے بارے میں
جو کچھ بھی کرنا چاہئیے وہ کر رہے ہیں. آپ کی فرمایش پر
انڈیا پر دو چار پاؤ بھر ایٹم بمب تو فلحال نہیں گراے جا سکتے؟
 
ملا کی ڈور مسجد تک اور ملا فضلہ کی دوڑ
اسلام آباد میں منسٹر کالونی تک. ساتھ میں ایک آدھ
لینڈ کروزر بھی مل جائے تو ...هذا من فضل ربی ?