Advertisement

What are the demands of govt employees? | Secretariat Employees Protest

Advertisement

Police fire tear gas at govt employees demanding salary raise in Islamabad​


ISLAMABAD (Dunya News) – Police personnel, while launching a crackdown, have fired tear gas at the government employees protesting against not raising salaries in Islamabad today (Wednesday).


vlcsnap-2021-02-10-11h11m27s186.png



The security officers have arrested seven leaders of the protesters outside the secretariat and conducting raids to detain other members. The local administration has also blocked the roads in Federal Capital by placing containers.


vlcsnap-2021-02-10-11h11m42s67.png



The reaction came after government employees announced to hold sit-in at D-Chowk and clashed with the security personnel.

It is to be mentioned here that Capital Development Authority (CDA) Labor Union’s General Secretary Amanullah and Chairman Izhar Abbasi were taken into custody yesterday.

While responding to the protest, Federal Interior Minister Sheikh Rashid has said that the employees want forty percent raise in their basic salaries.

We are in contact with the protesters and trying to resolve the matter, he told.

 
Advertisement
Lo g aaj Rajarwal or Hamid Mir ki Eid ho gyi or saath mein Hajjan b Asma Sherazi ki bhi sunni gyi...
ٹھیک کیہ رہے ہو یار - یہ تینوں بد نیت لوگ ہیں
ہر پاسے چانن ہی چانن ہے اور یہ نکال لاتے ہیں اس بغیر غریبوں کی خبریں
 
یہ سرکاری ملازم سوائے ان لوگوں کہ جو ذمہ داری سے کام کرتے ہیں ان میں اکثر سرکار کے ملازم بن کر یونینز بنا کر عیاشیاں کرتے ہیں عوام یا ریاست کی خدمت ان کا مقصد نہیں بس اپنا پیٹ بھرنا ان کا مقصد ہوتا ہے انہوں نے اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے یہ لوگ اپنے سیاسی اقاؤں کے پے رول پر ہوتے ہیں کب وہ انہیں اشارہ کریں اور یہ ان کی نمک ***** میں ہر حد پار کریں
ان میں کئی سیاسی بھاتیوں کے ذریعے آئے ہوتے ہیں جو ان کے آقاؤں نے انہیں نوازا ہوتا ہے
​
 
یہ سرکاری ملازم سوائے ان لوگوں کہ جو ذمہ داری سے کام کرتے ہیں ان میں اکثر سرکار کے ملازم بن کر یونینز بنا کر عیاشیاں کرتے ہیں انہوں نے اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے یہ لوگ اپنے سیاسی اقاؤں کے پے رول پر ہوتے ہیں کب وہ انہیں اشارہ کریں اور یہ ان کی نمک ***** میں ہر حد پار کریں
ان میں کئی سیاسی بھاتیوں کے ذریعے آئے ہوتے ہیں جو ان کے آقاؤں نے انہیں نوازا ہوتا ہے
​

اور نہیں تو کیا --- اصلی حقدار تو ایم پیز ہیں جنہوں نے سینیٹ میں عمران خان کو ووٹ دینا ہے
ہم ان حقداروں کو صرف ٥٠٠ ملین دے رہے ہیں --- یہ پکھے ننگے کیوں آ گیے ہیں رالیں ٹپکاتے
 
سرکاری ملازم خود کہتے ہیں ہم دفتر انے کی تنخوا لیتے ہیں اور کام
کرنے کی رشوت انہوں نے عوام کو ذلیل کرنے اور پٹواریوں کے جلسے بھرنے کے علاوہ
? کبھی کوئی کام نہیں کیا ١٠ % ایمان دار ملازمین کو سلیوٹ
 
Advertisement

Police fire tear gas at govt employees demanding salary raise in Islamabad​


ISLAMABAD (Dunya News) – Police personnel, while launching a crackdown, have fired tear gas at the government employees protesting against not raising salaries in Islamabad today (Wednesday).


vlcsnap-2021-02-10-11h11m27s186.png



The security officers have arrested seven leaders of the protesters outside the secretariat and conducting raids to detain other members. The local administration has also blocked the roads in Federal Capital by placing containers.


vlcsnap-2021-02-10-11h11m42s67.png



The reaction came after government employees announced to hold sit-in at D-Chowk and clashed with the security personnel.

It is to be mentioned here that Capital Development Authority (CDA) Labor Union’s General Secretary Amanullah and Chairman Izhar Abbasi were taken into custody yesterday.

While responding to the protest, Federal Interior Minister Sheikh Rashid has said that the employees want forty percent raise in their basic salaries.

We are in contact with the protesters and trying to resolve the matter, he told.

Very poor handling by govt...

and PDM must be gutted they weren’t there to earn some much needed sympathy and momentum
 
سرکاری ملازم خود کہتے ہیں ہم دفتر انے کی تنخوا لیتے ہیں اور کام
کرنے کی رشوت انہوں نے عوام کو ذلیل کرنے اور پٹواریوں کے جلسے بھرنے کے علاوہ
? کبھی کوئی کام نہیں کیا ١٠ % ایمان دار ملازمین کو سلیوٹ

آ جی اے گوری وی سلوٹ کرنی پئی اے

giphy.gif
 
اور نہیں تو کیا --- اصلی حقدار تو ایم پیز ہیں جنہوں نے سینیٹ میں عمران خان کو ووٹ دینا ہے
ہم ان حقداروں کو صرف ٥٠٠ ملین دے رہے ہیں --- یہ پکھے ننگے کیوں آ گیے ہیں رالیں ٹپکاتے
جتنی آپ کو غریب سے ہمدردی ہے اسے تو رہنے دیں ۔۔ایسے نہ کیا کریں آپ نے تو انکے مطالبات اور حکومت سے مزاکرات کا ذکر تک نہیں کیا۔
یہاں بات احتجاج کی نہیں بلکہ ریڈ زون میں بغیر ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے سٹ ان کی ہے ۔اور سیکٹریئٹ مین گھسنے کی کوشش کی ہے۔ کیا آپ اس قانون شکنی کی حمایت کرتے ہیں؟۔ اگر یہ زبر دستی سٹ ان کر لیں گے یاآفس کی توڑ پھوڑ میں کامباب ہو جائیں تو قاضی عیسی جیسوں نے طوفان کھڑا کر لینا ہے کہ یہ آئی ایس آئی نے کروایا ہے ۔۔ آپ عدالت اور اپوزیشن میں بیٹھے جھوٹے اور فتنہ پرور اشخاص سے تو خوب واقف ہیں۔ وہ نظرین جمائے بیٹھے ہیں ، ایسے جج اور صحافی تو کرونا جیسی آفت کو بھی اپنے مفاد کو استعمال کرتے رہے۔
 
Last edited:
نون ليگ اور پيپلز پارٹی کی ملی بھگت اور ميڈيا کی دلا گيری اب کسی سے چھپی نہيں ۔
ان امپلائیز کو چيک کرو کہيں يہ دو نمبر طريقے سے تو بھرتی نہی ہوئے۔
پاکستان قرض ميں ڈوبا ملک ہے اور دنيا کی بڑی بڑی معيشيت تباہ حال ہيں اور نوکرياں ختم ہو رہی ہيں۔
دنيا کی ہر بڑی ائر لائيز کے ۸۰ فيصد سے زائد مُلازم گھر بيٹھے ہيں اور انکو تنخواہ بڑھ وانی ہے کوئی شرم کوئی حيا۔​
 
Advertisement
‏حکومت نے 2020 میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کرنا تھا

لیکن جون 2020 میں کورونا کے حالات ہم شاید بھول گئے ہیں.. اس وقت کورونا کی پہلی لہر اپنے عروج پر تھی، حکومتوں کے پاس صرف 2 ماہ کی تنخواہوں کےپیسےبچےتھے

اس بجٹ میں تو ویسےبھی اضافہ کرنا ہے.. یونین لیڈر اپنی دوکانیں چمکا رہے
 
‏وفاقی حکومت نے کہا بھی ہے کہ ہم گریڈ 1 سے 16 تک کی 25٪ تنخواہ بڑھائیں گے (باقیوں کی بھی مختلف تناسب سے بڑھے گی)

لیکن یونین لیڈر اب یہ ڈیمانڈ لے کر بیٹھے ہیں کہ 17 سے 22 گریڈ والوں کی بھی تنخواہ ہمارے ساتھ 40٪ سالانہ بڑھائی جائے https://t.co/viapFHNBKI‎
 
Moujooda hukoomat nay Fouji afsron ko ( fouj say) retirement kay baad bohat ziada jobs di howee hain takeh Fouj khush rahay aur hukoomat apnay 5 saal pooray kar lay! Bohat saaray to (retirement kay baad) defense kay idaaron (e.g. PAEC) mein lagay howay hain jahan inn ka zra bhi kaam nahin hai. Baaqi doosray civilian idaroon mein heads lagay howay hain.

English Translation:

Present government has re-employed Veterans ( retired military men) in great number so that Military remains happy and government complete its 5-year tenure. A good number of these Veterans are employed in defense organizations (e,g. PAEC) where they don’t have to do anything worthwhile. Many others are heads (or in the top echelon) of different civilian departments.
 
‏پوری دنیا میں کہیں بھی کوئی کرونا کے حالات کے دوران 40 فیصد اضافے کی ڈیمانڈ نہیں کررہا ہوگا ۔۔ یہ عجوبہ صرف پاکستان میں ہورہا ہے ۔۔ مطلب پانچ دس فیصد نہیں سیدھا چالیس فیصد ۔۔