Truth cannot be hidden for wrong. Saudi Govt is now trying to pin the blame on others in order to save their own skin. For their own comfort they blocked the path for others leading to the tragedy. There should be a supervising organization made up of the majority of the Muslims countries of the world to ensure that this does not happen again.
یہ بات بھی دلچسپ ہے کہ ایرانی حکومت کے وزیر صحت نے سعودی حکومت کو ان الزامات کے حوالے سے بے قصور قرار دیا جو کچھ بھاڑے کے ٹٹو اس فورم پر لگا رہے ہیں وجہ یہ ہے کہ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں جو یہاں لوگ لگا رہے ہیں "JEDDAH, Saudi Arabia, Oct 1 (KUNA) — Iranian Minister of Health Hassan Hashimi lauded the Saudi response to the disastrous stampede in Mina, saying incident was an ultimate fate that is out of human control." http://thelondonpost.net/mina-stampede-inevitable-fate-iranian-minister-of-health/
ایسا ایرانی وزیر نے کیوں کہا؟؟ وجہ بتاتا ہوں...اگر الزام یہ لگایا جائے کہ سعودی شہزادے کو گزارنے کے لئے یہ سب کچھ ہوا.....تو ایرانی حکومت کو منہ کی کھانی پڑے گی کیوں کہ یہ بات خود ایرانی حکومت جانتی ہے کہ وی ای پی موومنٹ کے لئے جمرات کے بلکل نیچے سرنگیں اور مخصوص راستے ہیں....جہاں سے خود ایرانی وی ای پی بھی گزرتے ہیں...اور شاہی خاندان اور دیگر حکام بھی اس لئے ایرانی حکومت سرکاری طور پر ایسا پروپیگنڈا کرنے کی پوزیشن میں نہیں اسعینی شاہدکے مطابق جس کی وڈیو شیر کی گئی ہے .....انکو اس راستے پر نہیں جانے دیا گیا جہاں سی وہ گزرنا چاہتے تھے یہ تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ منی میں رمی کے لئے جانے والے راستے مخصوص ہوتے ہیں اور آنے اور جانے کے لئے الگ الگ راستے رکھے جاتے ہیں....تاکے کوئی حادثہ نا ہو میں خود حج پر جا چکا ہوں..اور جب آپ مزدلفہ سے نکلتے ہیں اور اگر آپ پیدل آ رہے ہیں تو آپکو مخصوص راستوں سے گزرنا ہوتا ہے اور کئی راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند رکھا جاتا ہے...ظاہر ہے اسکا تعلق مجمع کو کنٹرول کرنے سے ہے نا کے شہزادے کو گزارنے سے
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ایرانیوں کو کوئی نا کوئی بہانہ چاہیے .....اب بس کسی نا کسی طرح نقطے نکالنے ہیں جب کہ یہ بات ثابت ہوچکی کہ ایرانی چینل نے حج کے آخری ایام کی ایک پرانی ٢٠١٢ کی وڈیو دکھا کر یہ شوشہ چھوڑا کہ راستے بند کر کے شہزادے کو گزارا گیا .....اور یہ ایرانی ٹٹو اب کسی نا کسی طرح اس شوشے کو جو ثابت ہوچکا کہ جھوٹ ہے اور وڈیو پرانی ہے کو ثابت کرنے کے لئے باتیں ڈھونڈھ رہے ہیں کہ کسی طرح کچھ ثابت ہوجانے
انکی شرم اور حیا ختم ہوچکی ہے
اس واقعہ کے اصل محرکات کیا تھے یہ تو فلحال تحقیقات سے پتا چلے گا مگر اس واقعہ پر سیاست کر کے ایرانی خود کو مزید ننگا کر رہے ہیں
اب یہ بھی ایک عینی شاہد کا بیان ہے....اور انتہائی معتدل اور معقول..بغیر کسی تعصب اور نفرت کے
آلِ یہوڈ کے ٹٹؤ میڈیا کی خبریں ٹٹؤؤں کے علاوہ کون پڑھتا ہے سوائے آلِ یہود کے ٹٹوؤں کے؟ ایرانی وزیرِ صحت اور سودی وزیرِ صحت کی ملاقات کی نیچے لنک میں دی گئی خبر اے ایف پی سے جاری ہوئی ہے۔ اِس خبر کے مطابق تو ایرانی ڈنڈا سودی وزیرِ صحت کی اندرونی سیر کرتا پایا گیا اور ایران نے تاخیر پر غضبناک ردِ عمل کی دھمکی دی۔ پاکستان کو چاہئیے کہ سودی مرمت کیلئے ایرانیوں سے ڈنڈا ادھار لے لیں یا پھر پاکستانی حجاج کی لاشیں واپس لانے کا نیک کام ایرانیوں کے سپرد کر دیں۔
سماء والوں میں کیا تھوڑی سی بھی شرم نام کی چیز باقی نہیں بچی۔ وہ شخص اپنی تکلیف اور اپنی ماں کی دائمی جدائی کے بارے بات کر رہا ہے اور سماء والے بیک گراؤنڈ میوزک چلا کر اس کے ساتھ اظہارِ افسوس اور تعزیت کر رہے ہیں :angry_smile:۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
آلِ یہوڈ کے ٹٹؤ میڈیا کی خبریں ٹٹؤؤں کے علاوہ کون پڑھتا ہے سوائے آلِ یہود کے ٹٹوؤں کے؟ ایرانی وزیرِ صحت اور سودی وزیرِ صحت کی ملاقات کی نیچے لنک میں دی گئی خبر اے ایف پی سے جاری ہوئی ہے۔ اِس خبر کے مطابق تو ایرانی ڈنڈا سودی وزیرِ صحت کی اندرونی سیر کرتا پایا گیا اور ایران نے تاخیر پر غضبناک ردِ عمل کی دھمکی دی۔ پاکستان کو چاہئیے کہ سودی مرمت کیلئے ایرانیوں سے ڈنڈا ادھار لے لیں یا پھر پاکستانی حجاج کی لاشیں واپس لانے کا نیک کام ایرانیوں کے سپرد کر دیں۔
بات سچ اور جھوٹ کی ہو رہی ہے تو پریس ٹی وی کا جھوٹ تو اب ثابت ہوچکا ایران کا پروپیگنڈا کرنا بھی ثابت ہوچکا ایرانی ٹٹووں کا پرانی اور نئی تصویروں کو جوڑ کر کہانی بنانا بھی ثابت ہوچکا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ حرکتیں سوشل میڈیا کے بچوں نے نہیں....بلکہ ایک آفیشل ایرانی میڈیا ہاوس نے کی ہے...جو کے صحافتی لحاظ سے انتہائی گھٹیا حرکت ہے...جو ایران کو ہی زیب دیتی ہے ایرانی گماشتوں کو طمانچوں پر طمانچے لگ چکے مگر انھیں بے عزتی محسوس نہیں ہو رہی
عرب نیوز کی خبر کی تردید ایران نے نہیں کی جبکہ اس خبر سے خامنہ ای جھوٹا دغا باز اور مکار ثابت ہوتا ہے اور ایرانی ٹٹو بے شرم اور بے حیا اب ایرانیوں کو اپنے خامنہ ای کی فکر کرنی چاہیے اور اس خبر کی تردید کرنی چاہیے کہ ہمارے وزیر نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا مگر ایسا ایرانی نہیں کرینگے اور کر بھی کیسے سکتے ہیں جب بیان دیا ہے تو دیا ہے
ایران کا اصول ہے عزت تو آنی جانی چیز ہے انسان کو جھوٹا اور مکار ہونا چاہیے
اگر سانحہِ منیٰ میں آلِ یہودی حکومت کی نااہلی کا دخل نہیں تو پیمرا نے کیوں پاکستانی میڈیا کو سودیوں کی نا اہلی کی خبریں نشر کرنے سے روکا؟ مین سٹریم میڈیا کے مین ٹاک شوز میں اتنے بڑے سانحے کا ذکر مکمل غائب کیوں ہے؟ نسوار کھانے والے بکرے کی بریکنگ نیوز دینے والا میڈیا سینکڑوں پاکستانی حجاج کی شہادت و گمشدگی کی خبریں کیوں بلیک آؤٹ کر رہا ہے؟ جبکہ نیوز چینل تو سنسنی خیزی کے سہارے جیتے ہیں۔ قصور واقعے کی مسلسل کوریج کرکے پاکستانی قوم اور شرم و حیا کا جنازہ نکالنے والا میڈیا آلِ یہود کی حرامکاریوں پر کیوں گونگا بنا بیٹھا ہے؟
حج امت کے اتحاد اتفاق کی ایک اہم بنیاد ہےاسکو سیاسی کوئی انتہائی گھٹیا اور نچلے درجے کا فرقہ پرست ہی بنا سکتا ہے......ایک مسلمان اسکا تصور کر بھی نہیں سکتا آزادی اظہار کی کچھ حدود و قیود ہوتی ہیں...مسلم امہ میں انتشار و فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے..جس طرح دہشتگردوں کے بیانات انٹرویو اور انکا موقف پیش نہیں کیا جا سکتا...اسی طرح حج کو سیاسی رنگ دینا ایک دہشتگردی ہے...بلکہ دہشتگردی کی اتنہائی بھیانک شکل یہ دہشتگردی ایران ہی کر سکتا ہے...جس کے نزدیک امت کا اتحاد صرف نعرہ ہے...بغل میں اسکے چھری ہے
الیکٹرونک میڈیا سوشل میڈیا کے بے اصل اور پرانی وڈیو کو چلاۓ گا اور ایک دوست ملک پر انتہائی گھٹیا الزامات لگاۓ گا تو روکا تو جاۓ گا... حج جیسے عظیم فریضے کو جھوٹ سیاست فرقہ واریت اور ایرانی گماشتوں کے پروپگنڈے کی بھینٹ تو نہیں چڑھایا جا سکتا
یہ پاکستان ہے ایران تو نہیں کہ ہم جھوٹ کے سہارے چلیں یہ پاکستانی چینلز ہیں پریس ٹی وی تو نہیں کہ جو پروپیگنڈا ٹول بنے