We will not stop our protest until accountability of Nawaz Sharif :- Imran Khan's Media talk in Laho

IKFan

MPA (400+ posts)
سڑکوں کی سیاست جو حواس اقتدار پر بنی ہو جس میں اپنے اصلی اہداف کو پس پشت رکھ دیا گیا ہو اس کا کیا انجام ہو گا
عمران خان ہمیشہ سہی کام کرنے کے لئے غلط راستہ چنتا ہے
پیپلز پارٹی کی کورپشن کو سہی مان کر ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے جو اصولی موت کو قبول کرنے جا رہا ہے اس کی سنگینی کا احساس ہی اس بندے کو نہیں
دار حقیقت پیپلز پارٹ جو مر چکی تھی اس کو اپنے خون کی بوتلیں دے کر دوبارہ زندہ کر رہا ہے اور یہ بات جانتا ہی نہیں کہ اس کے ووٹرز کی اکثریت پرانے پپلی ہیں جو اب دوبارہ بلاول میں بھٹو اور بینظیر کو ڈھونڈنا شروع کر دے گے
اس تحریک کے بعد نوروں کو ہرانے کے لئے زرداری سے الیکشن اتحاد بھی کرنا پڑے گا جو قریشی کا اصلی حدف ہے
پر افسوس یہ بندہ اور اس کے فولوورز یہ سمجھنے سے قاصر ہے
 
IKFan

MPA (400+ posts)
اگر اس تحریک میں زرداری کی کورپشن کو بھی حدف بنایا جاتا تو اس میں حقیقت نظر آتی
لیکن اب زرداری کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے سے اس میں اب موقع شناسی کی بو آنے لگی ہے
 
PFMMedia

Voter (50+ posts)
پاکستان میں کرپشن ختم کرنے کے لیے جدید بنیادوں پر قانون سازی ہونی چاہیے
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
13599875_1183607311661617_6662128304422019304_n.jpg
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اس تحریک میں زرداری کی کورپشن کو بھی حدف بنایا جاتا تو اس میں حقیقت نظر آتی
لیکن اب زرداری کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے سے اس میں اب موقع شناسی کی بو آنے لگی ہے
13537600_1183962228292792_196755423945247301_n.jpg
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
سڑکوں کی سیاست جو حواس اقتدار پر بنی ہو جس میں اپنے اصلی اہداف کو پس پشت رکھ دیا گیا ہو اس کا کیا انجام ہو گا
عمران خان ہمیشہ سہی کام کرنے کے لئے غلط راستہ چنتا ہے
پیپلز پارٹی کی کورپشن کو سہی مان کر ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے جو اصولی موت کو قبول کرنے جا رہا ہے اس کی سنگینی کا احساس ہی اس بندے کو نہیں
دار حقیقت پیپلز پارٹ جو مر چکی تھی اس کو اپنے خون کی بوتلیں دے کر دوبارہ زندہ کر رہا ہے اور یہ بات جانتا ہی نہیں کہ اس کے ووٹرز کی اکثریت پرانے پپلی ہیں جو اب دوبارہ بلاول میں بھٹو اور بینظیر کو ڈھونڈنا شروع کر دے گے
اس تحریک کے بعد نوروں کو ہرانے کے لئے زرداری سے الیکشن اتحاد بھی کرنا پڑے گا جو قریشی کا اصلی حدف ہے
پر افسوس یہ بندہ اور اس کے فولوورز یہ سمجھنے سے قاصر ہے
13599941_1183155745040107_2964948929326501228_n.jpg
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
IK was most badly used by Gen Kayani and Raheel Sharif- Now just a third grade status quo drum beaterParty,who can not gather 5000 crowd, as ppl dishearted after failure of Dharna in form of Reham Khan. He drums when GHQ says.
Kash Yeah 28th October 2011 ke Minar e Pakistan Ke Jalsey Ke Baad Kayani aur Iftikhar Chaudry ke Larey Lappey Mein Nahi atta.
Aur as per desire of masses Uss Waqt Ki Civil aur Military status ko Teh Taig Kar Deta.
Today We were having a different Pakistan.
But he Chose wrong option -going Fraud Elections of Pakistan.

Last edited:

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
نواز کا احتساب ہوتا ہے یا نئی۔ خان صاب جِتنا مرضی رو پِٹ لیں، پی ایک کی کُرسی اِنکے نصیب میں نہیں ہے۔
 
zafars

Politcal Worker (100+ posts)
Whole pakistan is cursing nawaz shareef and his family. And his ball lickers are praising him. All the corrupts who have haram in their blood are opposing IK's protest against those who have destoyed this country. This group of haram khoars whose leader barked that he would take the money out from zardari tummy were absolutely quite when the haram khoar showbaz appologized from zar.
 
Yaqoobkamal

Voter (50+ posts)
Great Khan Sahib.Protesting for accountability of corrupt is noble deed.Now it must start and should start from big looters.May you succeed in this noble cause
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
i am sick of Pakistani politics. Khan sahab keep quite and leave this nation with this situation. Nothing will happen in a country of slaves. Go to london and enjoy life with your childs.
 
IKFan

MPA (400+ posts)
کیوں مایوس ہو رھے ہو بھائی ابھی تو پارٹی شروع ہی نہیں ھوی
آپ کو پہلے سے اندھیرے دکھائی دینے شروع ہو گے ہیں

جناب مایوسی گناہ ہے۔ لیکن میرا مشورہ اس وجہ سے ہے کہ پاکستانی قوم کا مقدر تباہی ہے۔ جو لوگ معاشرتی سطح پہ دوسروں کا حق کھانے کے عادی ہوں ان کا حکمران چاہے کوئی بھی ہو وہ معاشرہ اجتعماعی تباہی و بربادی سے بچ نہیں سکتا۔ آپ کا اپنا نقطۂ نظر ہے جس سے میں متفق نہیں۔
 
pablo

Banned

تحریک انصاف کے اتنے برے دن آگئے ہیں کے
جناح اسٹیڈیم کو چھوڑ کر اس دس فٹ چوڑی گلی میں آگئے ہیں
شام کو لائٹس میں کیمرے اس حساب سے گھومیں گے
جیسے لاکھوں لوگ جمع ہو
اور حقیقت میں یہاں دو ہزار لوگوں کو جمع نہیں کر سکتے
اتنی کم جگہ ہے

13620002_1046765122025460_6979649440969753082_n.jpg
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف کے اتنے برے دن آگئے ہیں کے
جناح اسٹیڈیم کو چھوڑ کر اس دس فٹ چوڑی گلی میں آگئے ہیں
شام کو لائٹس میں کیمرے اس حساب سے گھومیں گے
جیسے لاکھوں لوگ جمع ہو
اور حقیقت میں یہاں دو ہزار لوگوں کو جمع نہیں کر سکتے
اتنی کم جگہ ہے

13620002_1046765122025460_6979649440969753082_n.jpg
دو ہزار تو خیر آپ نے سیاسی مخالفت میں لکھ دیے ہیں۔ لیکن برے دن والی بات سے میں کسی حد تک متفق ہوں۔ بہت زیادہ باتیں اور صیح سمت میں بہت کم قدم۔
 
pablo

Banned
دو ہزار تو خیر آپ نے سیاسی مخالفت میں لکھ دیے ہیں۔ لیکن برے دن والی بات سے میں کسی حد تک متفق ہوں۔ بہت زیادہ باتیں اور صیح سمت میں بہت کم قدم۔
میں یہ نہیں کہ رہا کے تحریک انصاف دو ہزار لوگ جمع نہیں کر سکتی
میں کہ رہا ہوں اس جگہ پر صرف دو ہزار لوگ جمع ہو سکتے ہیں اتنی کم جگہ ہے
 
Back
Top