السلام علیکم ورحمۃ اللہ - فرانسیسی جریدے نے آج پھر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے اور 60 ہزار کی جگہ 30 لاکھ کاپیاں شائع کی ہیں۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، بلکہ تاکید ہے کہ جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبوب نہ ہوجائیں، ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ اپنی محبت کا اظہار کریں اور ٹوئٹر پر آ کر احادیث، آیات، آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات زیادہ سے زیادہ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں اور اسے ورلڈ ٹرینڈ بنائیں۔ دنیا کے ہر خطے میں موجود پاکستانی اور مسلمان ایسا کریں تو یہ ممکن ہے۔ یہ کسی بھی وطنی، جماعتی، گروہی، علاقائی، لسانی تعصب سے زیادہ توجہ کا مستحق ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں ۔ جزاک اللہ
See what People of PAk doing for PAk.. What people in Pak would feel if French people do rally in favor of Peshawar school attacker , & endorse Peshawar school children murder is correct act??For French people Paris attack is same as for us Peshawar school massacre.
So imagine what French people r now thinking about Pak
+17
Pakistanis rally with banners in solidarity for the two Charlie Hebdo killers in Peshawar
+17
Pakistanis offer an absentee funeral prayer for the two killers responsible for Charlie Hebdo massacre
یہ گستاخی میں نے نہیں دیکھی اور نہ ہی دیکھنے کی کوشیش کرونگا- یہ گستاخی ان کافروں کے دلوں میں موجود ہے ان کے دلوں کو باہر نہیں نکالا جاسکتا یہ جرم ہوگا- تم مسلمان ہوکر کیوں کافروں کی دلوں میں جھانکتے ہو اور کیوں ان کی رسالے بڑھتے ہو ؟؟؟؟ مجھے کیوں یہ نہیں دکھائی دیتا؟ کافر سے تم کیا امید کرسکتے ہو- اپنے ملک تک میں سب کچھ مانتا ہوں لیکن تمہاری اتنی طاقت نہیں کہ دوسرے ممالک میں کچھ کرو - اپنے پیر اتنے پھلاؤ جتنی تمہاری کمبل ہے - غیروں کی بے هودگیا اپنے ملک میں پھلانے کی کوشیش مت کرو- اسلام میں برائی کی طرف دیکھنا بھی ایسا ہی جرم ہے جیسے برائی میں شامل ہونا- میرے لئے تم ہمارے پغمبر کے گستاخ بن رہے ہو
Please do not give publicity to these filthy things . Ignore it and it will die down soon . But if we started strikes and processions then we will help them sell more and print more.
Recite Drud e Pak and prey to Allah who Has power to punish these ghustakh severely.
یہ گستاخی میں نے نہیں دیکھی اور نہ ہی دیکھنے کی کوشیش کرونگا- یہ گستاخی ان کافروں کے دلوں میں موجود ہے ان کے دلوں کو باہر نہیں نکالا جاسکتا یہ جرم ہوگا- تم مسلمان ہوکر کیوں کافروں کی دلوں میں جھانکتے ہو اور کیوں ان کی رسالے بڑھتے ہو ؟؟؟؟ مجھے کیوں یہ نہیں دکھائی دیتا؟ کافر سے تم کیا امید کرسکتے ہو- اپنے ملک تک میں سب کچھ مانتا ہوں لیکن تمہاری اتنی طاقت نہیں کہ دوسرے ممالک میں کچھ کرو - اپنے پیر اتنے پھلاؤ جتنی تمہاری کمبل ہے - غیروں کی بے هودگیا اپنے ملک میں پھلانے کی کوشیش مت کرو- اسلام میں برائی کی طرف دیکھنا بھی ایسا ہی جرم ہے جیسے برائی میں شامل ہونا- میرے لئے تم ہمارے پغمبر کے گستاخ بن رہے ہو
کسی نے بھی نہیں دیکھی.نہ ہی کوئی دیکھے گا ،بولو بھی نہ ،گنگ ہو جاؤ ،بلکہ شتر مرغ کے طرح سر ریت میں دے لینا چاہئے اس وقت سب اپنی اپنی انتہاء پر ہیں ،تماشا دیکھنے والے یہ ہی چاہتے ہیں ،کہ یہ سلسلہ جاری رہے .مسلمان حکمرانوں میں اتنی جرات اور غیرت ہوتی ،تو آپ کو بھی یہ نہ کہنا پڑتا ،اب گستاخی کا فتویٰ آپ دو گے جناب،میسج پڑھو دوبارہ تا کہ سمجھ آئے کیا کہا ہے کسی نے اس میں،ورنہ آپ کے بس میں ہوتا تو گردن اتارنے کے لئے تیار ہو جاتے اس وقت

میں جو کچھ آپکو بتارہا ہوں اپ اچھی طرح سے سمجھ گئے ہیں - ہمارے ملک میں یہ نہیں ہوا ہمارے عوام کچھ نہیں کرسکتی ان ممالک کے خلاف- اس کے لئے ہمارے عوام نے حکومت منتخب کی ہے وہ کرسکتے ہیں- بین القوامی طور پر وہی اپنی زمادریاں مکمل کرسکتے ہیں یہی میں بھی کہ رہا ہوں کہ مسلمان حکمرانوں میں اتنی جرات اور غیرت نہیں کہ وہ کچھ کرسکیں اگر ان میں غیرت ہوتی تو اپنے ملک میں صرف مسلمان کو دہشت گرد نہ کہتے- میرا بھی یہی مقصد ہے کہ اپنے ملک میں جلاؤ گراؤ اور عیسائیوں ہندؤں کے ساتھ برا سلوک نہ ہو باہر کی اگ اپنے ملک میں نہ آجائے اس لئے اپنے ملک میں ایسی باتوں کو پھلانا اچھی بات نہیں اس سے بہتر ہوتا اے پی سی بلاتے اور حکمرانوں پارٹیوں کے درمیان ایسے مسائل پر بات کرتے عوام کیا کرسکتی بہت سے اس کو دیکھنے کے لئے ڈھونڈنے پڑھیں گے اور کچھ ایسے بھی ہیں جو یھاں بھی پوسٹ کرلیں گے
فرانس میں گستاخان رسول ص کے حق میں پورا یورپ جارحانہ گستاخی پر اتر آیا ہے اور ساٹھ ہزار کی ریگولر اشاعت کی بجائے گستاخانہ کارٹون کے سرورق والے ہیبرو میگزین کی تیس لاکھ کاپیاں چھاپ کر دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات پر خودکش حملہ کر دیا گیا ہے. ساتھ ہی یورپی بڑے میڈیا گروپس اس گستاخی میں شریک ہو چکے ہیں. اس معاملے میں ہمیں اپنی ہی املاک کی توڑ پھوڑ کرنے کی بجائے پرامن اور مؤثر احتجاج کرنے کیلئے پاکستانی میڈیا پر دباؤ ڈالنا چاہئے تاکہ اس اشتعال انگیزی کا فکری جواب دیا جا سکے. اس لئے جس کا جتنا بھی میڈیا اونرز، اینکرز، پرنٹ میڈیا ایڈیٹرز، صحافیوں سے تعلق یا رسائی ہے انہیں آواز بلند کرنے پر مجبور کرناچاہئیے. اس کے ساتھ ساتھ تمام اسلامی ممالک فرانسیسی سفیروں کو فارن آفسز بلا کراحتجاج کریں. گستاخ ملکوں، یورپ و اقوام متحدہ کے سفارتخانوں کے سامنے حکومتی عہدیداروں، سیاسی و مذہبی قومی قیادت کو پرامن عوامی احتجاج کر کے ایمانی غیرت کا ثبوت دینا چاہئیے.