Advertisement

Watch detailed analysis of Sohail Warraich on Panama case result and upcoming elections

Advertisement
یہ اینالایسس کر رہا ہے یا تھبنٹو پکے کر رہا ہے ، یہ چور کھربوں قوم کا لوٹ کر کھا گئے اور یہ کہہ رہا ہے گنجے پھر پوری طاقت سے واپس آ جائیں گے یعنی جو بچا کھچا ہے وہ بھی ہڑپ کر لیں گے
 
ان تجزیہ نگاروں کی شکلیں نحوست زدہ ہو گئی ہیں قبروں میں انکی ٹانگیں ہیں لیکن مجال ہے کہ یہ لوگ ایک کرپٹ، چور ،مجرم اور جھوٹے خاندان کی پشت پناہی سے گریز کریں، یہ لوگ مجرم کو سزا اور نا اہلی جیسے الفاظ ایسے گماه پھرا کر پیش کرتے ہیں کہ بادشاہ کی شان میں گستاخی پر کہیں سر قلم نا ہو جائے، قلم تو ویسے ہی بک چکا ہے
یہ بھینسا که رہا ہے کہ اگر عدالت کا فیصلہ انکے خلاف آیا تو وہ دوبارہ مزید طاقت سے واپس آئیں گے ، کیوں؟
اگر ایسا ہی ہے تو ملک کی سب سے بڑی عدالت میں بیٹھے فرعون کس بات پر قوم کو الو بنا رہے ہیں اور کیا لوٹ مار کرنے والوں کو اس عرض پاک کو کھوکھلا کرنے والوں کو کھلی چھٹی کے ساتھ ہمیشہ کی سربراہی سومپ دی جائے گی
 
Advertisement
So openly saying 'family settlement'? How is the political situation of Pakistan a family settlement? This is ridiculous even to say that. Are we living in 21st century?
 
MashAllah, jiss ki wajjah say Na-Ehal hoona hai hazoor woo prime minister ban jayein gi.

Kia baat hai iss analyst ki.... iss say acha analysis tu paghal khaana ka koe banda ker la ga
 
The so called analyst forgetting the main point - if Nawaz will be disqualified then the basis will be to hide assets of his daughter as he declared her dependent, this means Maryam Qatari will face prosecution as she had no source of income when the Mayfair flats were purchased.