Advertisement

Watch Arif Nizami analysis on PM lawyer Khawaja Haris arguments in today’s Panama Proceedings

Advertisement
kuch nahin hona.........saqib nisar kis ka hai

Getting bored of listening to this from everyone. O Allah ke bando like I said earlier yeh kuch nai hoga kuch nai hoga kerte kerte bi itna kuch hogaya thorda aur dekh lo agay kya hota hai, thodi himmat aur hosla rakho, thoda Husn-e-Zun. Thorda benefit of the doubt. Abhi to match jari hai and we are winning aur tum log ho ke pitch chord ke jaa rahe ho.

I myself am pretty much convinced that the SC right now is not left with any choice but to disqualify NS that will be the very minimum they can do. I also think they will send criminal references, aab kiss kiss ka bheej te hai that is to be seen.
 
Advertisement
ان لوگوں کو شرم نہیں اتی
نورے کی جیب سے چوری کا مال نکل آیا ہے.
نورے نے بھی مان لیا ہے کہ وہ چور ہے.
اور
اس کو بچانے کی کوشش کرنے والے صرف وہ لوگ ہیں جو نورے کے جاتے ہی خارش زدہ کتے کی طرح مارے جائیں گے.
 
لگتا ہے یہ میچ بھی فکس نکلے گآ۔
نورے کو خالی نااہل کردیا جاۂے گا اور ایک بار پھر مریم کو بچایا جاۂے گا کیوں کہ اسے الیکشن لڑوانا ہے۔ ا*تساب عدالت میں معاملہ گيا تو 5 سال بھی فیصلہ نہيں آنا۔
نورے کے خلاف 99 میں بھی فیصلہ آیا تھا نا "*دیبیہ مل" میں 21 سال قید اور 14 سال نااہلی ہوچکی تھی۔
لیکن دیکھ لو آج بھی نورا دندناتا پھرتا ہے لول
 
لگتا ہے یہ میچ بھی فکس نکلے گآ۔
نورے کو خالی نااہل کردیا جاۂے گا اور ایک بار پھر مریم کو بچایا جاۂے گا کیوں کہ اسے الیکشن لڑوانا ہے۔ ا�*تساب عدالت میں معاملہ گيا تو 5 سال بھی فیصلہ نہيں آنا۔
نورے کے خلاف 99 میں بھی فیصلہ آیا تھا نا "�*دیبیہ مل" میں 21 سال قید اور 14 سال نااہلی ہوچکی تھی۔
لیکن دیکھ لو آج بھی نورا دندناتا پھرتا ہے لول

تاریخ پر نظر ڈالیں تو آپ کا تجزیہ مناسب لگتا ہے.
مگر
اس شطرنج کی گیم میں نورے ہی نہیں سپریم کورٹ بھی ایسے پھنس گئی ہے کہ سواۓ مجرموں کو سزا دینے کے کوئی اور چارہ نہیں رہ گیا.

سپریم کورٹ یا تو نوروں کو سزا دے یا چوری اور لوٹ مار کو قانونی تحفظ دے
دیکھیں جی آج جو کچھ نوروں کے ساتھ ہو رہا ہے نورے اس کے خود زمہدار ہیں
اندازہ کریں ان بیوقوفوں کی بیوقفیوں کا لوٹ مار کھربوں میں کی ہے اور ملک میں ٹیکس دو ہزار رپے پانچ ہزار رپے.

ہر بہیمان شخس کا دل کرتا ہو گا کے ان نوروں کے منہ پی جوتے مارے.
.