Waste of money, Amount = 2,219,174,160.00 PKR on marriage, while millions poor in India.

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو میر شکیل الرحمن کی بیٹی کی دبئی میں ملٹی ملین ڈالر شادی یاد ہے؟؟

صرف شاہرخ خان کو ایک گھنٹے کے لئے اپنا تھوبڑا دکھانے کے لئے سات لاکھ پچاس ہزار ڈالر ہدیہ کئے گئے تھے۔ ۔

ہم کسی سے کم تھوڑی ہے بھلا!!!۔ ۔ ۔
۔
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
and why are you getting so TOUCHY? Waisay it's quite possible that i am a dentist by profession but disguised as political activist on this forum.

if you can do all the nit-picking you want, I can get as touchy about it as I want...:lol:
 

tamaashy

Councller (250+ posts)
;)مقصد اس شادی کی مشہوری تھا جس پر دو ارب روپیہ لگایا گیا ہے ، ورنہ اتنی ڈھیر ساری تصویروں کو یہاں پبلش کرنے کی کیا ضرورت تھی ، 'یہ ویسٹ آف منی ' تو تکلف کے طور پر لکھا گیا ہے سمجھا کریں


پر ہمارے اوکاڑہ کے سانڈ کا ان کلوٹوں کی شادی سے کیا تعلق ہے،،کچھ ہے اتہ پتہ؟
 

tamaashy

Councller (250+ posts)
کسی کو میر شکیل الرحمن کی بیٹی کی دبئی میں ملٹی ملین ڈالر شادی یاد ہے؟؟

صرف شاہرخ خان کو ایک گھنٹے کے لئے اپنا تھوبڑا دکھانے کے لئے سات لاکھ پچاس ہزار ڈالر ہدیہ کئے گئے تھے۔ ۔

ہم کسی سے کم تھوڑی ہے بھلا!!!۔ ۔ ۔
۔

بے وقوف ہیں میر شکیل الرحمٰن صاحب
قلندری بھائی کو بلا لیتے ، وہ شاہ رخ سے کچھ زیادہ ہی ہیں،،اور خرچہ میں بھی کم،،صرف دس ڈالر