Advertisement

Waqt aaya to Mehmood Khan Achakzai Kis "Sharif" ke Saath Hoga - Watch Shaikh Rasheed's Funny Views

Advertisement
Re: Waqt aaya to AchakZai Kis "Sharif" ke Saath Hoga - Watch Shaikh Rasheed's Views





شیخ صاحب "ہلکا" لے رہے ہیں ، محمود خان اچکزئی کو
اچکزئی صاحب جس مزاج اور ساخت کے آدمی ہیں ، اس سے سب پارلیمنٹیرین واقف ہیں ،
وہ نواز شریف کے ساتھ ہوں یا نا ہوں مگر ملٹری شریف کے ساتھ نہیں ہوں گے

شیخ صاحب ، اپنا ہی وقت یاد کر لیں ، جب یہ مشرف کے شانہ بشانہ تھے ، تب اچکزئی مشرف کا سخت ترین مخالف


شیخ صاحب کا مزید تبصرہ ، جس میں "بابرہ شریف" کا ذکر ہے ، وہ نشاندھی ہے ، کہ شیخ صاحب ان معاملات پر کتنے سنجیدہ ہیں یا بس جگتیں سناتے ہیں
 
Re: Waqt aaya to AchakZai Kis "Sharif" ke Saath Hoga - Watch Shaikh Rasheed's Views

ویری گُڈ شیخو۔۔ یہ جو گنجم لوہاری نے گورنر شپ اور وزارتوں کے عوض جمہوری لگھڑ بھگڑ پال رکھا ہے اس کو بالکل ٹھیک طرح سےبے ضمیرانہ اوقات کے کِلّے سے باندھا ہے۔۔۔