Admin, please delete this thread.
Mubashir sahib has no common sense. The poor desperate woman clearly feels trapped and harassed in this video. The interviewer is not concerned about her welfare (how to help her gain some education and job skills) but is clearly interested in establishing his moral superiority. For the sake of this woman please delete this thread.
What's the problem? She isn't robbing anyone. She isn't hurting anyone. She is providing a service and get's paid for that service. She would be protected under the Law IF Pakistan regulated prostitution rather than shun it. Ab sab holy Pakistanis shuro ho jao. Let the insults begin... 1 2 3 Go! :P
کبھی اپنے سے زیادہ کسی طاقتور کو بھی مارا؟ ایک نمانڑے کمزور سے آدمی نے کسی غنڈے سے پوچھا جو بلاوجہ اُسے مار رہا تھا۔ ہاں مارا ہے، غنڈے نے جواب دیا۔ پھر وہ تم سے طاقتور تو نہ ہوا جسے تم نے مارا ہوگا۔ کمزور آدمی کی یہ بات سن کر وہ غنڈہ ذرا سٹپٹا کر بولا تم کہنا کیا چاہتے ہو؟ میں کہنا یہ چاہتا ہوں، ساری زندگی غریبوں، کمزوروں کو مارنا کونسی بدمعاشی ہے۔ یہ سن کر اُس غنڈے کی پیشانی سے ندامت قطرے بن کر ٹپکنے لگی اور وہ سر کندھوں میں ڈھلکا کر اُسی بستی میں گمنام ہو گیا۔
بس یونہی اس ویڈیو میں انٹرویو کرنے والے"بدمعاش کیمرہ مین"کی باتیں سن کریہ بات یاد آ گئی کہ پہلے زمانوں میں غنڈے بھی اصلی نسلی ہوا کرتے تھے۔ جوان کو خود تو اپنا چہرہ دکھانے کی بھی ہمت نہیں ہوئی لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بہر حال یہ طے ہونا ابھی باقی ہے کہ ان دونوں میں"جسم فروش"کون ہے۔
اس ویڈیو میں "کیمرا مین" کا تعلق قصور سکینڈل کے مرکزی کرداروں کی صنف سے لگتا ہے جو ننھے بچوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرکے پیسے بھی کماتے تھے اور ان پر جنسی ظلم بھی کرتے تھے۔ اس قماش کے لوگ ایسی مجبور عورتوں کی ویڈیوز ان کی محنت کی کمائی سے حصہ بٹورنے کیلئے بناتے ہیں اور پھر ایک دن نشے کی حالت یا کسی بات پر طیش میں آ کر اپنی دھمکی پر عمل کرتے ہوئے اسے نشر کر دیتے ہیں۔
yaar bus karo yeh kia promote karny ki jaga hai , there is no society where it doesnt happen , even in saudia it happen , ways are different and style is different, some do it openly and some behind the wall , so plz dont post such things over here,
nonsense, she is doing what is necessary for her living,