اگرچہ محض ایک ضمنی انتخاب سے راۓ عامہ کے بارے میں کوئی زیادہ نتائج اخذ نہیں کیے جا سکتے لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ وہ جو ایک خیال تھا کہ تجریک انصاف پڑھے لکھوں سے ووٹ لے لیتی ہے لیکن ان پڑھ لوگ اسے ووٹ نہیں دیتے، وہ خیال آج غلط ثابت ہوا ہے- دھرنے کے خاتمے کے بعد کراچی، لاہور، ہری پور، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب کے ضمنی انتخابات تحریک انصاف ہار گئی- لودھراں میں خواندگی کا تناسب ان تمام اضلاع سے بہت کم ہے لیکن یہاں سے تحریک انصاف کامیاب ہو گئی
Y nawaz sharif lost today?? People has rejected metro bus for Lahore and pindi..Lahore centric development r cause of lost
Nawab sharif has to understand people have rejected the metro and orange train in Lahore.people want clean water, honest police and better hospitals..
If one visit the Lodhra hospital one find the backwardness..
Lodhra has degree college but don't have any professors
education in Lodrha are at its worst
live stock theft are high every month almost 3000 Famlies have animal theft.. Only 1% people registered case in police for live stock theft ...
Mostly of the theft are under Shabaz sharif patronage
Shabaz sharif is known as Dawn in
Nawaz sharif minsters secretaries and MNA are going back Lahore after lost in elections in lodhra
شاید اگر ن لیگ بلدیاتی الیکشن نہ جیتی ہوتی تو آج مقابلہ نسبتاٌ سخت ہوتا۔ دیہات میں لوگ یہ بھی کرتے ہیں کہ ایک ووٹ ایک گروپ کو دیا تو دوسرا ووٹ دوسرے گروپ کو تاکہ دونوں سے تعلقات خراب نہ ہوں۔
Naj am sethi is trying to say that pmln should have fielded two candidates, one independent and one on its own ticket and their votes should have been added under a special election provision.
یہسب بکواس کر رہا ہے ..یہ ذہنی تور پر گندا انسان ہے اور اب یہ کیسے یہ سب برداشت کرے گا ..ہمیں کیا پاگل سمجھتا ہے ...نوں لیگ کا سابقہ امید واربلوچ ٹھگ کی مہم چلا رہا تھا .اس الیکشن سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بلدیاتی الیکشن کی سیاست بلکل مختکف ہوتی ہے .. وہ محلوں کی سیاست ہوتی ہے .. اور آزاد جیتنے والا ہمیشہ حکومت کے ساتھ جاتا ہے .. اور یہ بلا اسے نوں کے امیدوار سبت کر رہا ہے . یہ بلا عرصے سے عمران کے خلاف بکواس کر رہا ہے اور آج سبت ہو کہ آج کی شکست نوں کے ساتھ ان جیسے کمینوں کی بھی شکست ہے ..جو عمران کو مدتوں سے غلط کہ رہے تھے ..