Advertisement

Very Emotional Speech of 6 Years old Girl for Imran khan. Join PTI Campaigning Speech Must Watch

Advertisement
pictures were touchy....BGM is obviously voics of our hearts.....little angel is also cute but where is VERY EMOTIONAL SPEECH in it?
 
یار میں قسم کھاکے کہتا ہوں کہ جب بھی میں عمران خان کو دیکھتا ہوں، سوچ میں پڑ جاتا ہوں اور حیران ہوتا ہوں کہ اس بندے کو کیا ضرورت تھی پاکستانی سیاست میں آنے کی؟ اس کے پاس کیا نہیں ہیں؟ دولت، شہرت، عزت؟؟ اللہ نے اپنے فضل سے سب کچھ دیا ہے پھر یہ سیاست میں کیوں آیا، جہاں کوئی کہتا ہے کہ اس کی بیوی یہودی ہے، کوئی کہتا ہےاس کے بچے باہر ہے، کوئی کہتا ہےیہودی ایجنٹ ہے لیکن یہ پھر بھی لگا ہوا ہے اور سب کچھ کھو کے پھر بھی پاکستان کی بات کرتا ہے۔
پھر سوچتا ہوں کہ یہ اللہ تعالی کی طرف سے اس قوم کو بچانے کے لیے بھیجا گیا ہے۔ سولہ سال کی جدوجہد کے بعد اب امید پیدا ہوئی ہے کہ اللہ تعالی اس قوم کو غلامی سے نکال کر خوداری اور عزت کی زندگی دینا چاہتا ہے۔ میری دل سے ہر وقت یہی دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالی عمران کو کم از کم ایک موقعہ دے۔ آمین

​