Advertisement

Uzair Baloch revealed that he used to collect 1 billion rupees as extortion from the people in Karac

عزیر بلوچ تو رینجرز کی تحویل میں اور زیر تفتیش ہے- رینجرز ایک نظم و ضبط کی پابندی کرنے والا ادارہ ہے- اس سے اس حماقت کی توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ایک ملزم کے دوران تفتیش کیے گئے دعووں کو خفیہ طور پر میڈیا تک پہنچا دے جبکہ ابھی تفتیش کا عمل جاری ہے- جب رینجرز ایسی احمقانہ حرکت نہیں کر سکتے تو میڈیا کو عزیر بلوچ کے مبینہ اعترافات کون پہنچا رہا ہے؟ یا میڈیا حسب روایت ہوا میں تیر چلا رہا ہے اور غلط بیانی کر رہا ہے؟ اگر ایسا ہے تو رینجرز کے ترجمان کی طرف سے ان خبروں کی تردید کیوں نہیں کی جاتی؟ ​