Advertisement

"Uss Waqt Shayad Aap Paida Bhi Nahi Hue The" - Jamat-e-Islami's MNA Sahibzada Tariqullah Challenges

Advertisement
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

اب چوہدری اپنے سراجو پاگل منافق کو ڈیفنڈ کرنے آ گیا ہے

او خواجہ کو گندہ کرنے سے سراجو کے کرتوت ٹھیک ہو جائیں گے کیا ؟؟؟
پاگل نہ تو

جماتیوں کو بس اتنی ہی عقل ہے
 
29214228_422876054818628_1585497055743180800_n.jpg

کردار جماعت زندہ ہے ،باقی سب آمریت کی پیداوار ہیں

Last edited:

پی پی پی تب بنی جب بھٹو ایوب کے مکمل خلاف ہو چکا تھا
تحریک انصاف ١٩٩٦ میں بنی اور پاشا ١٥ سال بعد آیا ہے
جماعت اسلامی کو عقل نہیں آنی
حرکتیں منافقین والی کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ہمارا کردار ہے
اس سینیٹ الیکشن میں سراج الحق نے جو چول ماری ہے اسکے بعد جماعت اسلامی پہ کوئی اعتبار نہیں کرے گا
 
I had good respect for jamaat bfr but after senate inn k ghatia cheera by samny aa gya senator Khan nyy bnaya vote noory koo ya munafaqat tera hy asraaa haaad hyy doosto
 
تحریک انصاف کے اعتبار پر جان قربان ، چک کے رکھو ، یو ٹرن کی حمایت

Kisi noore ko nahi dia, Raja zafar alhaq ko dia, wese woh bhai nahi dena chahie tha.
 
سب سے زیادہ کام جماعت اسلامی نے چک کر رکھا ہوا ہے
پاکستان بننے سے لے کر آج تک مجال ہے کہ جماعت نے ایک فیصلہ بھی صحیح کیا ہو
صرف دین کا نام ساتھ لگایا ہوا ہے اس لئے عزت رہ جاتی ہے
 
شیطان نے اللہ میاں سے گلہ کیا کہ جب جماعت ہی بنانی تھی تو میری کیا ضرورت تھی
 
عمران خان اب سے خلیفہ اسلام کب ہونے والے ہیں ؟؟
وزیر اعظم تو بننے سے رہے ، عمران خان کا کوئی ایک فیصلہ درست بتا دو جناب
جو اپنے اتحادیوں سے نہیں چل سکتا وہ خاک سیاست کرے گا ، کہاں ہے فورم کا وہ سکالر گروپ جو ہر وقت دوسروں کو منافقت کا خطاب دیتا تھا ، آج بولیں ، کہاں ہیں وہ سب ، عمران خان کے بعد اس کا وجود نہیں رہنا ، لکھ لیں سب
​
 
شیطان سے بڑے شیطان جماعت کی مخالفت کریں گے ، یہ حق پر ہونے کی نشانی ہے ، جو حق پر ہو اس کا شیطان بھی مخالف اور اس کے حمایتی بھی مخالف

​
 
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

tehreek e insaaf sab say bekaar jamat ho gi... uturn bhi ho gi... lekin woh yeh kaam Allah kay deen ka naam saath laga kay naheen karti..

jamat-e-islami, jo kay asal main jamat-e-****** hai.. pakistan ki badd tareen munafiq jamat hai.. inn ko jahan halwa milta hai wahan lapaktay hain foran.. Nawaz sharif ki corruption pe supreme court main case keeya.. aur ussi ko ja kay vote de diya...

aur tanay maartay hain PTI ko.. bay*ghai*ratt munafiq.. nuun kay ayaz sadiq.. jo kay sab ko pata hai 2 dafa dhandli kar kay jeeta hai.. uss ko bhi iss munafiq jamat ne vote deeya tha..
 
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

aur yeh bhi sab se bara keera hai jamatiyon ko kay yeh haq pe hain.. aur baqi saray shaitan hain..
 
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

عمران خان اب سے خلیفہ اسلام کب ہونے والے ہیں ؟؟
وزیر اعظم تو بننے سے رہے ، عمران خان کا کوئی ایک فیصلہ درست بتا دو جناب
جو اپنے اتحادیوں سے نہیں چل سکتا وہ خاک سیاست کرے گا ، کہاں ہے فورم کا وہ سکالر گروپ جو ہر وقت دوسروں کو منافقت کا خطاب دیتا تھا ، آج بولیں ، کہاں ہیں وہ سب ، عمران خان کے بعد اس کا وجود نہیں رہنا ، لکھ لیں سب
​

عمران خان وزیراعظم بنے یا نہ بنے جماعت جیسا منافق نہیں ہے
جماعت جیسے اتحادی کے ساتھ کون چل سکتا ہے؟ جماعت تو خود اپنے ساتھ نہیں چل سکتی
پراچے اور سراج کی وضاحتیں دیکھنے والی تھیں
ہر الیکشن میں جا کر حکومت کی گود میں بیٹھنے والی جماعت دوسروں کو فیصلوں کا طعنہ دے رہی ہے
 
Advertisement
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

Afaq Sb,
Give me one example from the past 5 year history where you voted to anyone else than PMLN Candidate? Of course JI voted for candidate not PMLN?
Thanks
Kisi noore ko nahi dia, Raja zafar alhaq ko dia, wese woh bhai nahi dena chahie tha.
 
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

Allah insaan banaye bus jamati na banaye, Ameen!
 
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

کردار جماعت زندہ ہے ،باقی سب آمریت کی پیداوار ہیں

او کھوتیا
تمہارا جماعت کا تو سگا باپ ضیاء تھا
جمہوریت اور ملا دو متضاد چیزیں ہے یہ سب جانتے ہیں
 
Re: اس وقت شائد آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے ، صاحبزادہ طارق کی اسمبلی میں خواجہ آصف کی شدید مذمت

او کھوتیا
تمہارا جماعت کا تو سگا باپ ضیاء تھا
جمہوریت اور ملا دو متضاد چیزیں ہے یہ سب جانتے ہیں

:lol: چوہدری کا بت - مودودی

لگا رہ بت کو پوجنے

تمہارے جیسے لعنتی مردوں کو ہی پوجتے ہیں ​

شرم تم کو مگر نہیں آتی ، کھوتے والی حرکتیں شروع کر دیتے ہو ، بت سید مودودی نہیں ہے ، نظریات بت نہیں ہوتے ، بے عقلی کے بت تو تم جیسے کردار ہیں ، جو ہر ایک کی پوجا کرتے ہیں ، پھر مایوس ہوتے ہیں ، پھر نئے بت بناتے ہیں ، پھر مایوس ہوتے ہیں ، پھر چھتر پڑتے ہیں ، پھر نیا بت تلاش کرتے ہیں ، یہ سب شخصیات کے بت ہیں جن کی تم لوگ پوجا کرتے ہو ، جماعت کے کارکن نے سید مودودی کی پوجا کی ہوتی تو آج جماعت کے ٹکرے ٹکرے ہوتے ، دیکھتے ہیں عمرانی انقلاب سے کیا نکلتا ہے ، پی پی /لیگی انقلاب مر چکا ،بت تھے اس لئے ، یہ قوم بتوں کے پجاری ہیں ، اس لئے بھٹک رہے ہیں
​