- Joined
- May 2, 2019
- Posts
- 6,736
- Reaction score
- 8,312
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on X
ISLAMABAD: The United Nations has declared Pakistan ‘Family Station’ for its foreign employees with effect from June 14.
This was informed by International Civil Service Commission of the UN in a letter to Pakistan's Permanent Ambassador to UN Maleeha Lodhi .
According to the letter from the chairman of the UN body, the United Nations has discontinued the non-family status of the duty station Islamabad, Pakistan effective 14 June 2019.
Now UN personnel can live with their families in Pakistan.
The decision is based on the recommendation by the Under-Secretary General of the United Nations Department of Safety and Security who evaluated the security situation in Islamabad and recommended lifting of family restrictions.
https://www.thenews.com.pk/latest/487377
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے اپنے اہل کاروں کے لیے پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دے دیا اب اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے کیوں کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کو اپنے عملے کیلئے فیملی اسٹیشن قرار دینے کااعلان کیا ہے اور اب اقوام متحدہ کے غیر ملکی اہلکار اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل سول سروس کمیشن نے خط کے ذریعے پاکستان کو مطلع کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ادارے نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات پیش کیں جس کے تحت 14 جون سے پاکستان کے لیے نان فیملی اسٹیشن پوزیشن ختم کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سیفٹی و سیکیورٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دنیا میں متعدد ممالک سکیورٹی صورتحال میں یواین سے معاونت کے طلب گار رہتے ہیں اس کا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری کے لیے مثبت اثر پڑے گا اور یہ امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری پر بھی فضا ہموار ہوگی، اس کے لیے گزشتہ 2 سال سے کوششیں کی جارہی تھیں، فیملی اسٹیشن سے مراد یہ ہے کہ اقوام متحدہ کا عملہ اب پاکستان میں اپنی فیملی کو ساتھ رکھ سکتا ہے۔
اقوام متحدہ نے پاکستان کو اپنے عملے کیلیے محفوظ ملک قرار دیدیا - ایکسپریس اردو
اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل سول سروس کمیشن نے خط کے ذریعے پاکستان کو مطلع کردیا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jZM0iQF.jpg
Last edited by a moderator:





