Advertisement

UK must apologize to Pakistan, India, Bangladesh on Jallianwala Massacre : Fawad Ch

19314640381554964842.jpg

Information Minister Chaudhary Fawad Hussain says Britain must apologize to Pakistan, India and Bangladesh on Jallianwala Massacre and Bengal Famine.

In a tweet on Thursday, he said these tragedies are a scar on the face of Britain.

The Information Minister said Kohenoor must be returned to Lahore museum where it belongs to.

Loading X post…
Open original post on X

جلیانوالہ باغ بھارتی ضلع امرتسر کا حصہ ہے ۔ یہاں 13 اپریل، 1919ء کو انگریز فوج نے ہزاروں افراد کو فائرنگ کرکے موٹ کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ برطانیہ سرکار نے احتجاجی مظاہروں اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگارکھی تھی اس دن بیساکھی کا تہوار تھا اور جلیانوالہ باغ میں جلسہ تھا۔ ان دنوں ٹی وی نہیں ہوتا تھا ے، اخبارات اور ریڈیو تک بہت کم لوگوں کی رسائی تھی۔۔ لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ برطانوی سرکار نے پابندی لگارکھی ہے۔ جب بہت بڑا اجتماع جلیانوالہ باغ میں جمع تھا تو مقامی فوجی افسر جنرل ڈائر نےگولی چلانے کا حکم دیدیا جس کے نتیجے میں دو ہزار سے زائد افراد مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہوئے۔۔

یہی وہ سانحہ تھا جس کی وجہ سے بھگت سنگھ اور اودھم سنگھ جیسے لوگوں نے جنم لیا۔ اودھم سنگھ اس وقت بہت چھوٹا تھا اسکے دل میں انگریزوں کے خلاف نفرت پھیل گئی اسکی زندگی کا ہدف جنرل ڈائر کو قتل کرنا تھا لیکن اس کے جوان ہونے سے پہلے جنرل ڈائر ریٹائر ہوکر برطانیہ پہنچ چکا تھا۔ اودھم سنگھ نے اسے 1940 میں برطانیہ جاکر ایک تقریب میں قتل کیا۔۔ جنرل ڈائر تقریر کیلئے کھڑا ہوا تو اودھم سنگھ نے جنرل ڈائر پر پستول سے گولیوں کی بارش کردی اور سانحہ جلیانوالہ باغ کے کردار جنرل ڈائر کو مار کر بدلہ لے لیا۔ اسکے بعد جنرل ڈائر کے قتل کے جرم میں ادوھم سنگھ کو پھانسی دیدی گئی
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
میں اس وڈے منہ کی چھوٹی سی چول پر یہی کہوں گا کہ، ذات دی کتی تے مالکاں تے پونکے​
 
Sahi Byaan hay. aisa byaan kisi hoework kay baghair nhi ata. tassali rekhu dekhu agy kiya huta hay
 
PTI has gone bonkers.

Un ko samajh nahi aa raha k awam ko kis tarah bewaquf banaye. Imran Khan ki honesty bhi us tarah nahi sell ho rahi hai

Advertisement
19314640381554964842.jpg

Information Minister Chaudhary Fawad Hussain says Britain must apologize to Pakistan, India and Bangladesh on Jallianwala Massacre and Bengal Famine.

In a tweet on Thursday, he said these tragedies are a scar on the face of Britain.

The Information Minister said Kohenoor must be returned to Lahore museum where it belongs to.

Loading X post…
Open original post on X

جلیانوالہ باغ بھارتی ضلع امرتسر کا حصہ ہے ۔ یہاں 13 اپریل، 1919ء کو انگریز فوج نے ہزاروں افراد کو فائرنگ کرکے موٹ کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ برطانیہ سرکار نے احتجاجی مظاہروں اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگارکھی تھی اس دن بیساکھی کا تہوار تھا اور جلیانوالہ باغ میں جلسہ تھا۔ ان دنوں ٹی وی نہیں ہوتا تھا ے، اخبارات اور ریڈیو تک بہت کم لوگوں کی رسائی تھی۔۔ لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ برطانوی سرکار نے پابندی لگارکھی ہے۔ جب بہت بڑا اجتماع جلیانوالہ باغ میں جمع تھا تو مقامی فوجی افسر جنرل ڈائر نےگولی چلانے کا حکم دیدیا جس کے نتیجے میں دو ہزار سے زائد افراد مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہوئے۔۔

یہی وہ سانحہ تھا جس کی وجہ سے بھگت سنگھ اور اودھم سنگھ جیسے لوگوں نے جنم لیا۔ اودھم سنگھ اس وقت بہت چھوٹا تھا اسکے دل میں انگریزوں کے خلاف نفرت پھیل گئی اسکی زندگی کا ہدف جنرل ڈائر کو قتل کرنا تھا لیکن اس کے جوان ہونے سے پہلے جنرل ڈائر ریٹائر ہوکر برطانیہ پہنچ چکا تھا۔ اودھم سنگھ نے اسے 1940 میں برطانیہ جاکر ایک تقریب میں قتل کیا۔۔ جنرل ڈائر تقریر کیلئے کھڑا ہوا تو اودھم سنگھ نے جنرل ڈائر پر پستول سے گولیوں کی بارش کردی اور سانحہ جلیانوالہ باغ کے کردار جنرل ڈائر کو مار کر بدلہ لے لیا۔ اسکے بعد جنرل ڈائر کے قتل کے جرم میں ادوھم سنگھ کو پھانسی دیدی گئی
​
پوٹیوں کا یہ گینڈا شاید سکھوں کی اولاد ہے، تبھی رنجیت سنگھ کے جنم دن پر ٹوئیٹ کرتا ہے اور اس کو پنجاب کا عظیم لیڈر مانتا ہے، اور اب اس **** نے جلیانوالہ باغ کی بات کر ہندوستانیوں کا باٹم چاٹنے کی کوشش کی ہے۔ پتہ نہیں اس کام کی ہدایت اس کے بھگوان عمران نیازی نے کی تھی یا یہ اس کا انفرادی عمل ہے۔
اس بے غیرت نے برطانیہ سے کہا ہے کہ پاکستان، ہندوستان اور بنگلہ دیش سے معافی مانگے، تو پھر بنگالیوں سے بھی پوچھ لے جو پاکستان سے کہتے ہیں کہ 1971 کے انسانی المیے پر معافی مانگے۔ تو کیا یہ موٹا گینڈا جنرل آصف غفور سے بھی کہے گا کہ ٹوئیٹ کر کے بنگلہ دیش سے معافی مانگیں؟
جلیاںوالہ باغ میں صرف 400 ہندو، سکھ اور مسلمان مارے گئے تھے، جبکہ سانحہ مشرقی پاکستان میں ہزاروں بنگالی، بہاری، پنجابی، پشتون، مہاجر مسلمان مارے گئے تھے۔ لیکن سکھوں کی اس موٹی اولاد کو صرف ہندوستان کا درد ہے۔
​
 
معافی منگوانے کے لیے التجا نہیں کی جاتی بازو مروڑی جاتی ہے. اگر اس قابل نہیں ہو تو چپ رہو​
 
آپ اس کو تحریک انصاف کی 'اسٹریٹجی' کہہ سکتے ہیں۔ شاہ محمود بونگے نے قوم کو خبردار کیا تھا کہ 16 سے 20 اپریل تک ہندوستان حملہ کر سکتا ہے۔ اس لیے یہ موٹا ہندوستان کو یہ پیغام بھجوا رہا ہے کہ ہم آپ کے اپنے ہیں، ہم آپ کی ٹانگیں اٹھا کر چاٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اس لیے ہم پر حملہ کرنے سے باز رہیں، ورنہ جوابی کارروائی کے طور پر ہم آپ کے مزید قیدی رہا کر دیں گے۔​
 
نواز شریف کو رہا کردیں تاکے اسے پتہ چلے لکیر کے اس پار کے آلو گوشت اور دوسری طرف آلو گوشت میں کتنا فرق ہے​
 
Advertisement
نواز شریف کو رہا کردیں تاکے اسے پتہ چلے لکیر کے اس پار کے آلو گوشت اور دوسری طرف آلو گوشت میں کتنا فرق ہے​
سرحد کے دونوں پار کوکین کی کوالٹی میں بھی بہت فرق ہے۔ پرائم منسٹر ہاؤس آف پاکستان میں کوکین خالص اور ایک نمبر ملتی ہے، جبکہ نیو دہلی پہنچتے پہنچے اس میں ففٹی پرسنٹ آٹے کی آمیزش ہوچکی ہوتی ہے۔

پجاری جی کے بھگوان کو کچھ کہا جائے تو دل پر لگا لیتے ہیں. مجبوری ہے منہ جو دیکھانا ہے
 
بھگوان جی کی شکل دیکھیں، کوکین نظر نہ آئے تو پیسے واپس

p0762g7w.jpg
​