Advertisement

Two Champions of Democracy Agree to Form Alliance (Ummat News Report)

story2.gif
 
Advertisement
دونوں چور پہلے دن سے ایک ہیں اور یہ مخالفت اور نورا کشتی عوام کو بیوقوف بنانے کے واسطے ہے
 
اب اگر یہ دونوں اکٹھے بھی ہو جائیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ عمران خان نے ان کے اندر اتنا ڈنٹ ڈال دیا ھے کہ ان کے ليے اٹھنا محال نہیں تومشکل ضرور ھے ۔۔۔ اسکے علاوہ دونوں کے خلاف نیب کے کیسیسز ھیں اور کچھ ہی دنوں میں ذرداری کے خلاف بھی کئی پرانے کیس کھلنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔