وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر مریم نواز شدید غصے میں آگئیں ۔ مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ قوٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں شرم بھی نہیں آتی؟جو گھناؤنی سازش نواز شریف کو سزا دینے اور میدان سے باہر رکھنے کے لیے رچائی گئی تم اس میں شامل اور قصوروار ہو۔تمھارا بھیانک چہرہ جج نے پوری دنیا کو دکھا دیا ہے۔ سیلیکٹڈ تو تم تھے ہی،اب تمھارے گھناؤنے کردار پر بھی مہر لگ چکی ہے۔اب اپنے بڑوں کے پیچھے مت چھپنا
مریم نواز نے مزید ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے انگلش میں کہا کہ تم اس مافیا کا حصہ تھے جس نے ججز کو پریشرائز کرکے اپنے مخالفین کو ٹارگٹ کیا اور نہیں سزا دلوائی۔ یہ تم ہی تھے جس نے اداروں کو اپنے مخالفین کے خلاف سکور سیٹل کرنے اور ان کی کردار کشی کیلئے استعمال کیا۔ تمہیں شرم آنی چاہئے
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے۔ پاکستانی مافیا رشوت،بلیک میلنگ ،دھمکیاں دے رہی ہے ،ریاستی اداروں ،عدلیہ پر دباوَ ڈالاجارہاہے۔ یہ منی لانڈرنگ کےذریعےبیرون ملک جمع دولت کاتحفظ چاہتےہیں۔
for the 1st time in Modern History, instead of letting judicial process do its work, the Prime Minister (selected one) is threatening his political opponents in public !

hahahahha phati pari hai dosto lal, neeli aur peeli ho gai hai in logon ki, apni uqat dikha di vidoes main aur ab dosron ko bole rahay hai. mulk seedha ho na ho yeh bat manni paray gi imran khan nahin phar ke gate per tang di hai,
for the 1st time in Modern History, instead of letting judicial process do its work, the Prime Minister (selected one) is threatening his political opponents in public !
No it was banana republic in Nawaz Sharif and Zardari time.... Nawaz to wakeel nahi judge kia karta tha.... Now when Nawaz and Zardari and the other looters will be behind the bars then this country will progress...
Wait till this new fraud is unleashed finally... you tried to bribe and threaten the judge. Now this fool lady will struck the final nail in her father coffin...
کیپٹن صفدر کو پھنسانے سے لے کر میری اور میرے بہن بھائیوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں سے لے کر قطری شہزادے سے فلیٹوں کے تحفے لینےسے لے کربلا ول بے شرم کے نانا کو پھانسی لگوا کر اس کی ماں کی ننگی تصویریں جہازوں سے گرا کر گاؤں گاؤں پہنچانے اور اسے عدالتوں میں گھمانے کے بعد اس سے مک مکا کر لینے کے بعد بلاول کی بغل میں گھسنے تک کی بے شرمی تک کوئی واقعہ ایسا جس پر مریم نواز کو کبھی شرم ای ہو ؟ اور محترمہ شرم پر لیکچر جھاڑتی ہے کس بے شرمی سے