Advertisement

Trust on Police Assistance Lines Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

Advertisement
Re: Trust on Police Assistance Linews Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

اب اگر ان ایف ایئ ارز کا رزلٹ نہ نکلا تو لوگوں کا یہ شوق بھی ختم ہو جاۓ گا.
 
Zameer firosh Patwariyo iss thread pe bhee aa ke Khan pe 2 , 4 dafa bhonk lo shayed tumharee baji rate barha de.
 
Advertisement
Re: Trust on Police Assistance Linews Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

اب اگر ان ایف ایئ ارز کا رزلٹ نہ نکلا تو لوگوں کا یہ شوق بھی ختم ہو جاۓ گا.

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک مہینے میں 1309 کیسز کا فیصلہ ایک چھت کے نیچے ہی کردیا ہے۔ صرف ایف آئی آر ہی درج نہیں کی۔
 
میں نے پورا کلپ دیکھا ہے آخر میں لفظ
dispose off
استمال کیا ہے جو کلئیر نہیں ہے.

May be entered in the data base or some thing like that.
 
Advertisement
Re: Trust on Police Assistance Linews Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

غلط جھوٹ پر مبنی ایف آئ آر درج کرانے والوں کو بھی کچھ سزا وغیرہ کا بندوبست کرنا چاہیے

اب اگر ان ایف ایئ ارز کا رزلٹ نہ نکلا تو لوگوں کا یہ شوق بھی ختم ہو جاۓ گا.
 
Re: Trust on Police Assistance Linews Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

میں نے پورا کلپ دیکھا ہے آخر میں لفظ
dispose off
استمال کیا ہے جو کلئیر نہیں ہے.

May be entered in the data base or some thing like that.

Disposed off mean that they were decided not the entry in the data bases otherwise they would use the word 'received the complaint'
 
Re: Trust on Police Assistance Linews Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

Disposed off mean that they were decided not the entry in the data bases otherwise they would use the word 'received the complaint'

بات کوئی سمجھ نہیں آتی
١٣٠٩ کیس ایک مہینہ میں
ہفتہ میں سات دن روزانہ چوبیس گھنٹے بھی کام کریں تو روزانہ چالیس سے زیادہ کیس بنتے ہیں .
پندرہ بیس منٹ میں تو صرف اینٹری ہی ہو سکتی ہے.
 
Re: Trust on Police Assistance Linews Mansehra -- Citizens registered more than 1300 FIRs in one month

بات کوئی سمجھ نہیں آتی
١٣٠٩ کیس ایک مہینہ میں
ہفتہ میں سات دن روزانہ چوبیس گھنٹے بھی کام کریں تو روزانہ چالیس سے زیادہ کیس بنتے ہیں .
پندرہ بیس منٹ میں تو صرف اینٹری ہی ہو سکتی ہے.

اتنے کیسز تو ایک دن میں انٹری ہو سکتے ہیں اسکے لیے مہینے کی کیا ضرورت ہے؟

باقی جتنی سوچ کی قلابے ملا سکتے ہو ملاتے جاؤ، کوئی مسٔلہ نہیں۔