Advertisement

This is the Pure Example of our Jahal Nation - Salute them!! Nawaz Sharif k Liye 4 Bakry Qurban!

Advertisement
Advertisement
الله میرے وزیر ے آزم کو صحت دے اور پاکستان کی
ترقی میں ان کی مدد فرماۓ

عوام نواز شریف کے ساتھ ہے انشاللہ پاکستان دشمنو کو
شکست ھو گی
 
Inheen jaanisaar sadqa-farosh Gujjar paristaaron ke baaray mein Not Shareef nain kaha tha...ke jo qadam barhao Nawaz shareef ke naaray lagaatay thay, jab bura waqt aya aur main nain mur ke dekha, to meray peechay aik bhi nahin tha...:lol:
 
Advertisement
12107168_1134158429948213_5862358489830994497_n.jpg
 
الله میرے وزیر ے آزم کو صحت دے اور پاکستان کی
ترقی میں ان کی مدد فرماۓ

عوام نواز شریف کے ساتھ ہے انشاللہ پاکستان دشمنو کو
شکست ھو گی
Tere Wazir e azam per Khuda ki Phatkaar hai...isi liye wo ***** kut-tay ki tarah bhatak raha hai...us ko raat ko Model Town mein shaheed honai waali innocent auroton ki roohain tung kerti hain aur wo kharishi kut-tay ki cheekhain maarnai lugta hai...yeh azaab e khudawandi hai ....
 
siraf jan ki qurbani kay liye tayyar honay sey faraq nahi parta.....qurbani do bhai...jaldi.

And where the hell is Ayesha Mumtaz? is this according to health regulations? sacrificing goats in front of the press club?
 
Advertisement
کیا یہ ذھنی معذور پٹواری بھیڑ بکریوں سے کم ھیں، یہ بندہ سچ کہہ رھا ھے کہ اپنی جاں کی قربانی دیں گے
 
اِن شاء اللہ یہی قوم 2018 میں بھی چندہ خوروں کو دھول چٹاۓ گی۔ اور پھر سے 5 سال سڑکوں پر ہی رُسوا ہوتے پاۓ جائیں گے
 
الله میرے وزیر ے آزم کو صحت دے اور پاکستان کی
ترقی میں ان کی مدد فرماۓ

عوام نواز شریف کے ساتھ ہے انشاللہ پاکستان دشمنو کو
شکست ھو گی

یہ کون سا ’’آزم‘‘ ہے بھائی۔۔ ہم نے سوشل ازم سناہے۔ کیپیٹل ازم سنا ہے۔۔یہاں تک کہ بھٹو ازم بھی سن لیا۔۔ لیکن اس ازم کا کبھی نہیں سُنا۔۔۔۔۔

اورکیا آپ کے لیڈر نواز شریف کا نیا نام پاکستان ہے؟؟؟
 
اور بکرے بھی قربان ہوتے ہوتے سوچ رہے ہوں گے ،کہ ہمیں کسی نحوست کی پاداش میں قربان کیا جا رہا ہے۔۔