Advertisement

There is no proof that Nawaz Sharif himself owns any property : Supreme Court

kkk.jpg

eee.jpg
 
Advertisement
Don't trust on GEWWWW and Dunya news, they are good in manipulating the words and news.... Paiiisaaa phaink, tamasha dekh...
 
کب تک درد کے تحفے بانٹو خون جگر سوغات کرو
عمرانیو ہن گل مک گئی اے ، ہن جان نوں ہی خیرات کرو

:lol::lol:

​
 
Advertisement
yai haramkhor judges becharay JIT walo ko b marwiay gaye...

These judges are today's firaun...

Today's Pakistan is place to live for corrupt, dishonest, ******, badboodaar ppl...

پانامہ سے ایک اقامہ بھی نکل آیا ہے
لارڈ بوٹا اب تو اندھا بھی نواز کو کلین چٹ نہیں دے سکتا
اب مٹھیاں نہ کھائیں
 
Advertisement
Tamam SC,HC ke judges all buerucracy.,ISI MI sab jantey Hain ke Nawaz,Shahbaz Zardari,Diesel Asfand traitors corrupt hain..phir bhi Pta nahi kiyo in sab ko bar bar hakomat Mien anay ka chance dia jata ha.. lets see Army establishment Judiciary kesay apnay crimes aur gunaho ka kufara ada karti ha..
 
پانامہ سے ایک اقامہ بھی نکل آیا ہے
لارڈ بوٹا اب تو اندھا بھی نواز کو کلین چٹ نہیں دے سکتا
اب مٹھیاں نہ کھائیں

اقامہ نکل آیا ہے اور چلتا بنے گا ، اقامے والی دلیل صرف میڈیا میں عمرانی بچوں کو خوش کرنے کے کام آسکتی ہے ، سپریم کورٹ میں قانون کا پیٹ نہیں بھر سکتی ، نواز شریف کیس سے بری الذمہ اور شاید بچوں کا کیس ٹرائل کورٹ میں جاوے اور ٹرائل کورٹ کا مطلب ہے ٹرک کی بتی
 
اگر اقامہ بھی کوئی ثبوت نہیں
پاکستان کا قانون ردی کا ٹوکرا ہے تو لعنت ہو ایسے منصفوں پر جو قوم کو انصاف نہ دے سکیں
 
برائے مہربانی کسی سیانے سے اردو میں سلیس ترجمعہ کروا کر چائے کی چسکیاں لیتے ہوے آرم آرم سے پڑھیں

(bigsmile)

raw
​
 
اگر اقامہ بھی کوئی ثبوت نہیں
پاکستان کا قانون ردی کا ٹوکرا ہے تو لعنت ہو ایسے منصفوں پر جو قوم کو انصاف نہ دے سکیں

اقامہ کس چیز کا ثبوت ہے اور پانامہ سے اسکا کیا تعلق ہے ؟ ذرا وضاحت سے بیان کریں
 
اقامہ کس چیز کا ثبوت ہے اور پانامہ سے اسکا کیا تعلق ہے ؟ ذرا وضا*ت سے بیان کریں

اقامہ الیکشن کمیشن میں جمع کئے گۓ فارم میں غلط بیانی کا ثبوت ہے جہاں اپنا پیشہ ٹھیک لکھنا ہوتا ہے
 
Advertisement

اقامہ الیکشن کمیشن میں جمع کئے گۓ فارم میں غلط بیانی کا ثبوت ہے جہاں اپنا پیشہ ٹھیک لکھنا ہوتا ہے

واہ ، چلو اس پر الگ سے بات کرتے ہیں لیکن یہ تو بتاؤ کہ اس معاملے کا پانامہ سے کیا تعلق ہے ؟
 
Tsk tsk tsk .... Beecharay patwari mujhe to in pe tarash aa raha hai. Quoting remarks out of context and then celebrating. Along with this statement SC also said we know how benami properties are kept.

Bechaaray miskeen patwari. aab aasi choti choti khusiyan hi reh gai hai, aur agalay dinno mein sirf aur sirf takleef aur dard hi likha huwa hai
 
ہاں بھئی شاہ شطرنج کدھر شارٹ ہوگئے ہو ؟