The Reporters 17th April 2017 - DG ISPR Presser And Issue Of Dawn Leak Report

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں طاقتور کا کبھی احتساب نہیں ہو گا . جب فیصلہ نواز شریف کے خلاف ہو یا اس کا تعلق ہو پھر فیصلہ جلدی نہیں آتا تا کہ عوام بھول جائیں میں آپ کو پورے یقین سے کہتی ہوں .پاکستان میں کرپشن کا گند کبھی صاف نہیں ہو گا . جب یہ بڑے ڈاکو مر جائیں گے اس وقت رب کائنات ہی ان کا حساب لے گا . ان عدالتوں سے بھی پوچھا جاۓ گا انصاف کیوں نہیں کیا . مجھے کوئی کسی کی کوئی امید نہیں یہ عدالتیں نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیں .
یا اللہ تو پاک وطن کی حفاظت فرما .
 

Back
Top