Advertisement

The last words of Qaid-e-Tehreek Altaf's Speech was: "Pakistan Zindabad"

سب سے پہلے درخواست تو موڈ حضرات سے یہ ہے کہ موضوع کی اہمیت کے پیش نظر اس تھریڈ کو کسی پرانے تھریڈ میں ضم نہ کریں کیونکہ پہلی بار پوری تقریر کے متعلق علم ہوا ہے، وگرنہ میڈیا نے فقط چند منٹ کی تقریر دکھائی تھی۔

بلکہ میرا بھرپور مطالبہ ہے کہ موضوع کی اہمیت کے پیش نظر اسے چند دنوں کے لیے اوپر نتھی کر دیں تاکہ لاکھوں پاکستانیوں کی پارٹی پر جو غداری کے غلط الزامات لگ رہے ہیں، ان شکوک و شبہات کا مکمل خاتمہ ہو سکے۔

اللہ آپ کو خوش رکھے فیصل سبزواری بھائی۔ آپکا شکریہ، آپ ہمارے دل کی ڈھارس باندھنے کا وسیلہ ہیں، آپ جھوٹے پروپیگنڈے کی گرتی دیواروں کا آخری دھکا ہیں۔

417952_531674663540276_348660931_n.png

کاشف عباسی کے پروگرام کا
لنک یہ ہے

اور رضا ہارون بھائی نے بھی معاملے کو بالکل صاف کر دیا ہے، اور انکی پریس کانفرنس کا
لنک یہ ہے

اور پاکستانی میڈیا کا تعصب، جھوٹ اور بہتان تراشانہ رویہ بھی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے، جہاں وہ قائد تحریک کا بیان اپنی طرف سے پیش کر کے نفرتیں پھیلانے کی اور قائد تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

941786_531467423561000_2044403535_n.png

یہ صرف ایک نوائے وقت ہی نہیں، بلکہ اے آر وائی اور بی بی سی اردو، اور دیگر بے تحاشہ میڈیا والوں نے اسی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے قائد الطاف حسین کے بیان میں یہ بددیانتی کی ہے۔

الظاف بھائی کی تقریر کا
لنک یہ ہے

​
 
Advertisement
The more we see of AH the more this nation believe that he is the leader of idiots who just like to play games, not knowing the ending shot of their game is approaching sooner than later.
 
Advertisement
MQM is a terrorist organization for Pakistan, a gift of UK
​
 
Advertisement
بی بی تم الطاف کے تلوے چاٹ چاٹ کر اندھی اور بہری ہو چکی ہو گی مگر ہم نہیں شیطان بھی دیوار پہ شیرا لگا کر کہتا ہے کہ میں نے تو کچھ نہیں کیا- میں تو معصوم ہوں مہوش بی بی کی طرح- تمھارا یہ طافو جس کی تم پوجا کرتی ہو شراب کے نشے میں بکواس کر دیتا ہے اور جب ہوش آتا ہے تو اپنا ہی موتا ہوا چاٹنا شروع کر دیتا ہے اور تمہارے جیسے مردے اس کی پیروی میں لگ جاتے ہیں ​
 
Last edited:
Qaide-e-terroist organization ne farmaya tha ke Pakistan ko (Khuda na keray) "pooray pakistan ko Jala ke bhasam kerday ga"
Phir bhi tum log Is Gaddar ko support kerte ho.

Doooob maroo kisi Toilet me.
 
Last edited:
Advertisement
پہلی دفعه سنا کے میڈیا بھی الطاف بھائی کے خلاف بولنے کی جرات رکھتا ہے ،ایک دفع پھرلعنت بھیجیں اس میڈیا پر تا کے الطاف بھائی خوش ہو جائیں ، جو کرنا تھا انھوں نے کر لیا ،الیکشن بھی جیت لیا دھاندلی کے فضل سے اور دھمکی بھی دے دی اب صفائیاں پیش کرو​
 
Last edited:
بی بی تم الطاف کے تلوے چاٹ چاٹ کر اندھی اور بہری ہو چکی ہو گی مگر ہم نہیںبھی دیوار پہ شیرا لگا کر کہتا ہے کہ میں نے تو کچھ نہیں کیا- میں تو معصوم ہوں مہوش بی بی کی طرح- تمھارا یہ طافو جس کی تم پوجا کرتی ہو شراب کے نشے میں بکواس کر دیتا ہے اور جب ہوش آتا ہے تو اپنا ہی موتا ہوا چاٹنا شروع کر دیتا ہے اور تمہارے جیسے مردے اس کی پیروی میں لگ جاتے ہیں ​

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Advertisement
وہی قائد تحریک جنھوں نے بھارت کی سرزمین پر تقسیم ہند و قیام پاکستان کو خطا عظیم قرار دیا؟۔
الطاف حسین کی جو تقریر زیر بحث ہے اس کو سمجھنے کے لیے سب سے پہلے درست معیار مقرر کرنے کی ضرورت ہے۔ ظاہر ہے یہ بات سب جانتے ہیں کہ الطاف حسین کا ظاہری اور آفیشلی موقف تو ایک محب الوطن کا ہی ہے چاہے باطن اس کا کچھ ہی کیوں نہ ہو۔ لیکن باطنی حقیقت کو جانچنے اور سمجھنے کے لیے الطاف کی اس تقریر کے چند فقرے نہیں بلکہ پوری ٹون دیکھنی چاہیے۔ اس تقریر میں بھلے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا گیا لیکن کیا بار بار اہل پاکستان کو دھمکی نہیں دی گئی؟ میں اپنی بند مٹھیاں کھول دو تو یہ ہو جائے وہ ہوجائے؟ کیا بقول رضا ہارون یہ سوال نہیں پوچھا گیا کہ کراچی کو الگ کر دیا جائے پاکستان سے؟ کیا تین تلوار والا حقیقی بیان کہ کارکنان کو حکم دوں تو تین تلوار پر پہنچ کر تلوار کو حقیقی شکل دے دیں بھی دھمکی آمیز نہیں؟اس حقیقی بیان کی ہی کوئی وضاحت پیش کر سکتا ہے؟؟؟؟؟
تو کہنے کا مقصد یہ کہ اس شخص کا پس منظر اس تقریر کی پوری ٹون کیا پیغام دے رہی ہے اہل پاکستان کو؟ ملک توڑنے کی دھمکی، پی ٹی آئے کے کارکنوں کو مارنے کی دھمکی، ملک میں فسادات کی دھمکی؟؟؟
کیا یہی انصاف ہے کہ اگر میڈیا میں یا دھرنوں کے ذریعے احتجاج کیا جائے تو ایسی دھمکیاں پاکستان اور اہل پاکستان کو دیں جائیں؟؟؟؟
کیا احتجاج کا حق شہر کراچی میں کسی کو نہیں ؟؟؟ کیا کراچی کوئی اٹلیئن مافیا، یا رشیئن کے جی بی، یا افغانی خاد، یا اسرائیلی موساد کا بندی خانہ ہے؟؟؟؟
چلی ہے رسم کہ کوئی سر نہ اٹھا کہ چلے؟؟؟؟؟
ایسے میں محض الطاف کا پاکستان زندہ باد کیا وُقت رکھتا ہے؟
پیر کلیسا کی اگر لمبی داڑھی ہو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مسلمان ہے۔
الطاف کے دعوہ ایمانی کوحقیقت سمجھیں یا ان بتوں کا جو ہاتھ اٹھانے پر اس کی آستیوں سے پے بہ پے گر رہے ہیں؟
الطاف حسین کا یہ بیان کوئی پہلا بیان نہیں الطاف کی دھمکیاں کوئی پہلی بار نہیں اپنے تلنگے کارکنوں کی دھمکیاں وہ پہلے بھی دیتا رہا ہے لیکن ان ان شاء اللہ وہ وقت قریب ہے جب الطاف کے ان ہی کارکنوں کو انصاف کے کٹہرے میں آںا پڑے گا اور اپنے گناہوں کا دھون پینا پڑے گا۔

یہ رضا ہارون بھی الطاف کو ماں بہن کی گالیاں دیتا ہو گا کہ سالے کو کتنی بار بولا کہ موت پی کر مت موتا کرو ٹی وی پر- بعد میں گندے کپڑے تو ہمیں دھونے پڑتے ہیں
​
 
یہ رضا ہارون بھی الطاف کو ماں بہن کی گالیاں دیتا ہو گا کہ سالے کو کتنی بار بولا کہ موت پی کر مت موتا کرو ٹی وی پر- بعد میں گندے کپڑے تو ہمیں دھونے پڑتے ہیں

الطاف دو طرح سے متحدہ کو بھاری پڑتا ہے کہ تو اس کا بھاری بھرکم وجود و لندن کا قیام دوسرے اس کے بھاری وجود سے زیادہ بھاری اس کی بے ہنگم باتیں کہ متحدہ جیسی فنٹڑ جماعت بھی متحد ہو کر اس کی بات کا بوجھ اٹھانے سے قاصر نظر آتی ہے۔

[/RIGHT]