Advertisement

The hypocrisy of our so called independent media. Published report on JI local candidate but totally

Last edited by a moderator:
Advertisement
تم لوگ واقعی ہو یا جان کے بنتے ہو؟ ٹریبیون نے یہ اِسلیے شائع نی کی کہ یہ حکومت مخالف پارٹی ہے یا اِس پارٹی کا پی ٹی آئی سے اِتحاد ہے۔ ٹریبیون نے اِسلئے شائع کی ہے کیونکہ یہ ایک اِسلامی جماعت ہے۔ٹریبیون نے اپنا اُلو سیدھا کیا ہے۔

جب کوئی دوسری جماعت کوئی ایسا کام کرے تو وہ تو برا ہے ہی ہے پر جب جماعت اِسلامی یا کوئی اور اسلامی جماعت کرے تو وہ دس گنا زیادہ برا ہے، میڈیا کی نظر میں۔

اور دوسری بات۔ میاں صاحب تازہ تازہ لِبرل ہوۓ ہیں، ٹریبیون کا میاں صاب کو اِتنا کنسیشن دینا تو بنتا ہے۔
 
جماعتی منافقوں کی جماعت ہے اور ان کی پارٹی میں منافقت کوٹ کوٹ کے بھری ہے اور جماعت
نے تحریک انصاف کے ساتھ کراچی میں اتحاد کر کہ ان کو وہ اپنی منافقت سے مار ماری ہے کہ
تحریک انصاف نے خود کو مردہ کر کے جماعت کو نئی زندگی دے دی ہے تحریک انصاف پختون
خواہ کی لیڈرشپ میں خٹک جیسا ایک منجا ہوا سیاستدان ہے اور اسی لئے یہ پارٹی وہاں بچی ہوئی
ہے نہیں تو یہ جماعتی کب کے انکو کھا پی گئے ہوتے