Advertisement

The Girl Who Was herself A Cancer Patient Is Now Donating For NAMAL - Mashallah

Advertisement
Re: The girl who was herself a cancer patient is now donating for NAMAL. Ma Sha Allah

May Allah 's blessings always with you IK.
 
Advertisement
Re: The girl who was herself a cancer patient is now donating for NAMAL. Ma Sha Allah

یہ قوم بہت عظیم قوم ہے .. اس قوم کے لوگ نہ تو احسان فراموش ہیں نہ ہی نیکی کے کاموں میں حصہ لینے سے پیچھے ہٹتے ہیں

ہماری بدقسمتی یہ رہی ہے کہ اس قوم کو نہ کوئی مخلص لیڈر ملا نہ ہی کسی نے اسے عزت سے جینے کا درس دیا

خان نے اس قوم کو جگا کے انہیں اپنے حقوق لینا بھی سکھایا اور دوسروں کی مدد کرنے کا درس بھی دیا

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں ، اصلی زندگی وہ ہے جو آپ دوسروں کے لئے جئیں
 
Re: The girl who was herself a cancer patient is now donating for NAMAL. Ma Sha Allah

Eye- Eye- pti (AZADI)
very good comments.................stay blessed
 



ماشاءاللہ _ عمران خان کے ساتھ ہزاروں لوگوں کی دعائیں ہیں اور لاکھوں نوجوانوں کا ساتھ_ انشاءاللہ عمران خان اپنے ہر نیک مقصد میں کامیاب ہو گا_


مخالفین کو حسد کی بجائے ایسی عزت کے لیے رشک کرنا چاہیے_
​
 
Advertisement
Re: The girl who was herself a cancer patient is now donating for NAMAL. Ma Sha Allah

یہ قوم بہت عظیم قوم ہے .. اس قوم کے لوگ نہ تو احسان فراموش ہیں نہ ہی نیکی کے کاموں میں حصہ لینے سے پیچھے ہٹتے ہیں

یہ بات درست نہیں۔ اگر ایک شخص ایسا ہے تو دس اِس کے الٹ ہیں۔
 
May Allah Bless Imran Khan with every success in life!
But we, Pakistanis, are biased and divided into various castes and groups.
Imran Khan is a great leader for true Pakistanis and sensible ones.