- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
Last edited:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
روشن خیالی کے دعویداروں نے گلگت میں گیارہ سیاحوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا
لبرل فاشسٹوں نے پشاور کی مسجد میں خودکش بم دھماکے سے درجنوں نمازیوں کو اڑا ڈالا
اعتدال پسندوں نے فاٹا میں ایک درجن پاکستانی فوجیوں کے سر تن سے جدا کر دئیے
شام میں لبرل فاشسٹوں اور روشن خیالوں کی باہمی لڑائی میں نوے ہزار شہری جاں بحق
افغانستان میں اعتدال پسندوں کے خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں کے نتیجہ میں صرف چھ ہزار قابض فوجی اور اسی ہزار افغانی شہری جاں بحق
پاکستان میں روشن خیالوں نے پچاس ہزار فوجی و شہری پچھلے گیارہ سالوں میں قتل کر دیے
عراق میں اعتدال پسندوں کا خودکش دھماکہ، ایک سو بیس شہری شہید
لبرلزم کا پہلا اصول شراب پی کر معصوموں کو گولیوں سے چھلنی کرنا ہے. اسی لیے لبرلزم کے دعویدار ممالک میں روزانہ لاکھوں افراد اسی مشغلے کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

anta kul lo hara mee
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|