بھائی وہ شعیہ کو غدار نہیں کہ رہا وہ تو ان دشمنوں اور دہشت گردوں کو بے نقاب کر رہا ہے جو مذہب کی اڑ لے کے پاکستان پر وار کرتے ہیں۔ ایسے دشمن اور دہشت گردوں نے اپنے بھیس بدلے ہوئے ہیں۔ کوئی سنی بن کے وار کرتا ہے تو کوئی شیعہ کہ بھیس میں وار کرتا ہے۔
waisay aik app aur apka nepali.nationalist he siasat.pk ki roonak hain... app kuch dino say nai thay to bohat shidaat say kami mehsoos ho rahi hai... indian obsession wali feeling kam ho gai thi is forum pay