Advertisement

Tahir Qadri recieves warm welcome at Lahore , Qadri's convoy heading to Data Darbar

Advertisement
Re: Tuq is back

Yes, he is back to make more agitation, get compensation from government to quit, and flee again with bags full of money.
 
Re: Tuq is back






لکی قادری سرکس کہاں لگی ہے؟


لاہور یا اسلام آباد؟

Bq0JjQjCUAABwqC.jpg:large



​
 
Advertisement
Re: Tuq is back

Yes, he is back to make more agitation, get compensation from government to quit, and flee again with bags full of money.

پیارے پوٹئین۔۔ بالکل ٹھیک اسیے ہی جیسے عمران خان نے اربوں کا مال لیکر نواز شریف کے استعفے سے پسپائی اختیار کر لی اور حکومت کو گھنٹوں اور دنوں کی مہلت دیتے دیتے اب سالوں کی مہلت عنایت کرنا شروع کر دی؟ ویسے اند کی خبر کیا ہے سارا مال بنی گالہ میں ہی ہے یا انگلینڈ شفٹ کر دیا؟
 
Re: Tuq is back






لکی قادری سرکس کہاں لگی ہے؟


لاہور یا اسلام آباد؟

Bq0JjQjCUAABwqC.jpg:large



​



رائیونڈی گنجوں کی بھانڈ میں ویاگرا قطرے ڈالنے والے سدا بہار مایشئے! کبھی اپنی فوٹو شاپ مشین سے انسانی سوچ کا نمونے بھی نکال لیا کر۔۔
 
Advertisement
Re: Tuq is back

رائیونڈی گنجوں کی بھانڈ میں ویاگرا قطرے ڈالنے والے سدا بہار مایشئے! کبھی اپنی فوٹو شاپ مشین سے انسانی سوچ کا نمونے بھی نکال لیا کر۔۔



ہا ہا ہا ہا


شیخ الفتنہ کے پجاری کی دم پر پاؤں آ گیا ہے


چیخیں - چیخیں - ذرا زور سے چیخیں

سالا نظام بدلنے نکلا تھا



By81Z64CYAAXwpY.jpg:medium




​
 
Re: Tuq is back




گنجوں کا بابا قادری گنجوں کی پھوڑی بچھانے کے لئے پھر آ گیا ، اب روز گنجوں کی مجلس غریباں ہوا کرے گی ، تو کیسا چالباز ہے رے ، بابے کو ایئر پورٹ سے کیوں نکلنے دیا ، ورنٹ عمل کرنے لئے ہوتے ہیں بتی بنا کے لینے کے لئے نہیں
 
Re: Tuq is back




ہا ہا ہا ہا


شیخ الفتنہ کے پجاری کی دم پر پاؤں آ گیا ہے


چیخیں - چیخیں - ذرا زور سے چیخیں

سالا نظام بدلنے نکلا تھا



By81Z64CYAAXwpY.jpg:medium




​




ابھی تو تیری فوٹو شاپ مشین میں تیل ڈالنے کا ارادہ کیا ہے تو تم نے اپنے گرو شاہِ رائیونڈ کی طرح غلاظتی ہا ہا ہا ہاکے سوراخ کھول دیئے۔۔ویسے صرف ایک پیلی فوٹو سٹیٹ مشین کے عوض اشرف المخلوق کے مرتبہ سے نیچے گر کر جانوروں کی طرح دربارِ شریفیہ کے تلوے چاٹ کرفخرکرنا تیرا ای جگرااے۔۔سالی ایک پیلی فوٹو سٹیٹ مشین انسان کے ضمیر کو سلا کر رائیونڈی ہیجڑا بنا دیتی ہے۔
 
Advertisement
Re: Tuq is back

ابھی تو تیری فوٹو شاپ مشین میں تیل ڈالنے کا ارادہ کیا ہے تو تم نے اپنے گرو شاہِ رائیونڈ کی طرح غلاظتی ہا ہا ہا ہاکے سوراخ کھول دیئے۔۔ویسے صرف ایک پیلی فوٹو سٹیٹ مشین کے عوض اشرف المخلوق کے مرتبہ سے نیچے گر کر جانوروں کی طرح دربارِ شریفیہ کے تلوے چاٹ کرفخرکرنا تیرا ای جگرااے۔۔سالی ایک پیلی فوٹو سٹیٹ مشین انسان کے ضمیر کو سلا کر رائیونڈی ہیجڑا بنا دیتی ہے۔







پھر ایک بار


شیخ الفتنہ کے پجاری کی دم پر پاؤں آ گیا ہے


چیخیں - چیخیں - ذرا زور سے چیخیں


سالا نظام بدلنے نکلا تھا اور ضمیر بیچ کر بھاگ نکل گیا


اب پھر اپنے اور اپنے پجاریوں کی "تشریف" پر چھتر کھانے آ گیا ہے


1483970_527065450725345_1774665348_o.jpg

​
 
Re: Tuq is back


گنجوں کا بابا قادری گنجوں کی پھوڑی بچھانے کے لئے پھر آ گیا ، اب روز گنجوں کی مجلس غریباں ہوا کرے گی ، تو کیسا چالباز ہے رے ، بابے کو ایئر پورٹ سے کیوں نکلنے دیا ، ورنٹ عمل کرنے لئے ہوتے ہیں بتی بنا کے لینے کے لئے نہیں



نئی مولا جٹ


نئی ریلیز - شرطیہ نئے پرنٹوں کے ساتھ


funny-politics.jpg

​
 
Advertisement
Dr Tahir ul Qadri is back !

10386815_10153368354949148_8815680584173354490_n.jpg


سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جے آئی ٹی قاتلوں کو کلین چٹ دینے کے لئے بنائی گئی، طاہرالقادری


: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی شہیدوں کے خون کے ساتھ دھوکہ دہی، ظلم، جبر اور بربریت کی ایک شرمناک داستان ہے اسے 100 فیصد مسترد کر چکے ہیں یہ جے آئی ٹی قاتلوں کو کلین چٹ دینے کے لئے بنائی گئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ کارکنان کے ساتھ عام شہری بھی بڑی تعداد میں ہمارے قافلے کے ساتھ ہیں اور اب یہ عوام کا سمندر بن چکا ہے، ہم ان ظالموں کی بادشاہت کا خاتمہ کریں گے اور ملک میں انصاف کا نظام لائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کے ساتھ سیاسی جرگے سمیت اب تک جتنے بھی مذاکرات ہوئے ہیں ان میں تحریری طور پر کوئی چیز طے نہیں پائی تھی لیکن زبانی طورپر حکومت نے جن اصولوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ان سے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ سیاسی جرگے نے تحریری طور پر یہ تجویز پیش کی تھی کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے پنجاب کے علاوہ کسی دوسرے صوبے کے افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جائے اور ہم نے اس تجویز میں یہ اضافہ کیا تھا کہ جے آئی ٹی خیبر پختون خوا کے پولیس افسران پر مشتمل ہو اس لئے کہ کے پی کے کے پولیس افسران پر وفاقی اور پنجاب حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا، یہ بات طے ہوئی تھی کہ اگر ہماری جانب سے پیش کئ گئے پولیس افسران کے نام پر کوئی شق ہو تو انہیں تبدیل کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ہم نے یہ شرط بھی رکھی تھی کہ جے آئی کی تحقیقات کے لئے 2 افسر آرمی سے ایک آئی ایس آئی سے اور ایک ملٹری انٹیلیجنس سے رکھا جائے۔ ہم نے کہا تھا کہ جے آئی ٹی میں پنجاب پولیس کا کوئی افسر قبول نہیں کیا جائے گا لیکن اس کے باوجود پنجاب پولیس کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی گئی جسے ہم 100 فیصد مسترد کر چکے ہیں، یہ بے کار اقدام ہے اور شہیدوں کے خون کے ساتھ دھوکہ دہی ہے او ر ظلم پر ظلم، جبر پے جبر اور بربریت کی ایک شرمناک داستان ہے کہ پنجاب پولیس کے قاتلوں پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی گئی ہے اور قتل کے منصوبہ ساز جے آئی ٹی بنانے والے ہیں۔ ہم کسی لحاظ سے کسی ایسی جے آئی ٹی کو ماننے کے لئے تیار نہیں جس میں پنجاب پولیس کے افسران شامل ہوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مستعفی ہونے تک کوئی بھی جے آئی ٹی قبول نہیں کی جائے گی۔طاہرالقادری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے خود لاہور ہائی کورٹ کے ججز پر مشتمل ایک ٹریبونل بنایا اور جب اس ٹریبونل نے اپنی رپورٹ پیش کی تو وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ سے حکم امتناعی لے لیا اور آج تک اس رپورٹ کو سامنے نہیں لایا گیا کیونکہ اس میں پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ وزیراعلی پنجاب نے ٹریبونل کی رپورٹ پر اپنے ریٹائرد ملازم بیوروکریٹس پر مشتمل کمیٹی بنا کر اس کا جائزہ لیا اور اس رپورٹ کو ہی بدل دیا جو کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا شرمناک فعل ہے۔ اگر آپ کو ٹریبونل پر اعتمادنہیں تھا تو بنایا کیوں تھا، اگر وہ ٹریبونل انہیں بری کر دیتا تو پھر کوئی جائزہ کمیٹی نہ بنتی، جب وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ حال ہو کہ انہیں اپنے بنائے ہوئے ٹریبونل پر ہی اعتماد نہیں تو پھر ہم ان کی جے آئی ٹی پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں۔دھرنے ختم کرنے کے سوال پر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ہم نے دھرنے ختم نہیں کئے بلکہ انہیں ملک گیر انقلابی تحریک میں بدل دیا ہے، دھرنوں کو ایک جگہ منجمد رکھنے کے بجائے انہیں ملک کے چاروں صوبوں میں پھیلا دیا ہے تاکہ لوگوں کو اس انقلاب کا حصہ بنا یا جائے۔ اگلے لائحہ عمل کے طور پر 22 نومبر کو بھکر پہنچ رہا ہوں اور 23 نومبر کو ایک عظیم الشان جلسہ ہو گا اور اس کے اگلے روز دھرنا ہو گا۔ ہر شہر میں ایسا ہی ہو گا ایک دن جلسہ ہو گا ا ور اس کے اگلے روز قریبی شہر میں دھرنا ہو گا۔ 5 دسمبرکو سرگودھا میں جلسہ ہو گا، 14 دسمبر کو سیالکوٹ میں، 21 دسمبر کو مانسہرہ میں اور پھر 25 دسمبر کو کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ ہو گا۔ اس دھرنے نے عوام میں جو شعور بیدار کیا ہے جس نے لوگوں کے ذہنوں میں فکری انقلاب برپا کر دیا ہے، 70 روز کے دھرنے نے اس نظام کے خلاف لوگوں کے اندر جو نفرت پیدا کی ہے اب ہم اسے پھیلا رہے ہیں اور ملک گیر سیاسی طاقت بنانے کے لئے اسے بنیاد بنا رہے ہیں۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عمران خان سے اختلافات کی خبروں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے، یہ فتنہ گری کی گئی ہے، ہمارا کسی موضوع پر کوئی اختلاف نہیں ہے بلکہ میری عدم موجودگی میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی ہوئیں اور ابھی ہمارے جلوس کے دوران شاہ محمود قریشی نے فون کیا اور ہمیں مبارکباد دی ہے، بعض لوگوں کی روش ہے کہ جہاں بھی جس طریقے کا جھوٹ بولا جا سکے وہ بولیں۔ عمران خان سے ملاقات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم جب چاہیں گے ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے۔اس سے قبل طاہرالقادری علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو خواتین اور بچوں سمیت پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عوامی تحریک کے کارکنوں نے طاہرالقادری کی بڑی بڑی تصاویر اور بینر اٹھا رکھے تھے اور اپنے قائد کے حق میں نعرے بازی کی۔واضح رہے کہ علامہ طاہرالقادری گزشتہ ماہ دھرنوں کو محرم الحرام کے پیش نظر موخر کر کے بیرون ملک چلے گئے تھے۔

http://www.express.pk/story/304107/
​
 
Last edited: