بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے، مگر افسوس کہ مجاہدین اور جہاد کے نام پر اسرائیل کے تلوے ابھی تک چاٹے جا رہے ہیں۔
Al-Khatib: New Regime in Syria will Not be Foe to Israel
Head of Doha Coalition Moaz al-Khatib said that what he called the new regime in Syria will not be foe to Israel and will not attack it.
In an interview with the Israeli Yedioth Ahronoth, al-Khatib added that "Israel shouldn't be worried over the issue of the chemical weapons as the opposition coalition will possess the regime's stockpiles of weapons, including the chemical and prevent them from falling in to Hezbollah's hands."
He said that the coalition has a plan to impose control and supervision over the strategic weapons in Syria in case the regime falls.
He described Hezbollah as "sons of devil", adding that "We'll spare no effort to prevent any military or chemical weapons passing to it. We realize that this topic is of major concern to Israel and we are cooperating with international sides to help us in this regard."
He confessed to having receive information from the US, French and German intelligence on the Syrian army and its bases and movements.
قطری امیر کا اسرائیل کا دورہ تاکہ گیس پائپ لائن شام کے ذریعے اسرائیل اور ترکی اور یورپ پہنچ سکے
کیا آپ لوگوں کو قطری امیر کے ان عزائم کا علم ہے؟
قطر میں ہونے والا دوہا معاہدے پر نظر ڈالیے، آپ کو ہوش و حواس میں آ جانا چاہیے۔ آپ کو علم ہونا چاہیے کہ کیوں قطری امیر اس معاملے میں اتنا پھڑک رہا ہے۔
کمر میں خنجر گھونپنے والے یہ میر جعفر اور میر صادق تو سب پر عیاں ہیں جو کہ حزب اللہ کو اس لیے ختم کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرتی ہے، حماس اور فلسطینوں کا ساتھ دیتی ہے، انہیں اپنے علاقوں میں پناہ دیے ہوئے ہے۔
ہم تو ان عربوں کی سازشوں اور ان مذہبی جنونیوں کی وحشت و بربریت کے ہاتھوں ختم ہو جائیں گے، مگر بچیں گے یہ خود بھی نہیں اور امریکا اور اسرائیل انہیں بھی ختم کر کے ہی دم لے گا۔
[h=1]The many faces of Sheikh Ahmad Moaz Al-Khatib[/h]by Thierry Meyssan
Completely unkown to the international public only a week ago, Sheikh Moaz al-Khatib has been catapulted to the presidency of the Syrian National Coalition, which represents pro-Western opposition in the Damascus government. Portrayed by an intense public relations campaign as a highly moral personality with no partisan or economic attachments, he is in truth a member of the Muslim Brotherhood and an executive of the Shell oil company.
[h=1]Will the al-Qaeda affiliates ousting Assad turn to Israel next?[/h][h=2]Jihadi warriors are fueling the violent rebellion in Syria. Some fear their successes are reviving wider regional ambitions[/h]
جی ہاں سعودیہ کا مجاہد خلیفہ بھی اس دوہا معاہدے میں شامل ہے۔
اور مصر کا مجاہد صدر مرسی بھی شامل ہیں۔
وہی صدر مرسی جو کہ اخوان اور نور پارٹی کے متفقہ امیدوار ہیں، اور صدر بننے سے قبل اس مجاہد صدر نے اسرائیل کے خاتمے کے دعوے کیے تھے، مگر یہی مجاہد صدر بننے کے بعد سب سے پہلے اسرائیل میں اپنے ایمبیسیڈر کو بھیجتا ہے، اور پھر اپنے پرانے بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ اسرائیل کو ختم نہیں کرنا چاہتا۔
صدر مرسی کا اسرائیل میں نیا ایمبیسیڈر
Egypt's new ambassador to Israel Atef Mohamed Salem Sayed Elahl sits with Israel's President Shimon Peres (not seen) after presenting him with his credentials in Jerusalem October 17, 2012. (REUTERS/Ronen Zvulun)
اور صدر مرسی کا اسرائیلی وزیر اعظم کو متنازعہ خط، جس میں مجاہد صدر مرسی اسرائیل کو اپنا درینہ یار قرار دھے رہا ہے
A spokesman for Egyptian President Mohamed Morsi confirmed on Thursday the authenticity of a controversial letter describing his Israeli counterpart as a "great" friend, saying it followed protocol.
Morsi's spokesman Yassir Ali confirmed the letter's authenticity, the state-owned Al-Ahram newspaper reported on its website, adding that it conformed to foreign ministry protocols and was "100 percent correct".
Syrian rulers killed Muslims ruthlessly; it is th reality.
I was at Mosque at Manchester; Pesh Imam of that Mosque
always prayed to Allah for the downfall of Qaddanfi,Bashart
and Yamni president.
We, Pakistanis, are away from Syria and trust media which is
totally biased and sold one.
Syria. Abu Omar al-Chechen Amir of Kataeb al-Muhajirin Brigade fighting in Syria
Brigade Kataeb al-Muhajirin is one of the most active units of
Mujahideen fighting in Syria against the Alawite regime of Assad .The Brigade includes Chechen,Afghani, Arab and Pakistani volunteers.Abu Omar al-Shashani is the Amir of this Brigade.
Part of channel(s): Syria (current event)
the Syrian FSA rebels have no chance on winning this conflict without the direct aid of militant groups like al-Nusra. Even if some FSA members don't support their political views, they will need al-Nusra in the battlefield.
Syria. Abu Omar al-Chechen Amir of Kataeb al-Muhajirin Brigade fighting in Syria
Brigade Kataeb al-Muhajirin is one of the most active units of
Mujahideen fighting in Syria against the Alawite regime of Assad .The Brigade includes Chechen,Afghani, Arab and Pakistani volunteers.Abu Omar al-Shashani is the Amir of this Brigade.
یہی تو بات عوام الناس کو سمجھنی ہے کہ جہاد کے نام پر یہ وحشی درندے معصوم شہریوں کو شام میں ذبح کر رہے ہیں۔ یہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی کسی بھی الیکشن کے شدید مخالف ہیں اور انکا مقصود نظر صرف اور صرف حزب اللہ کو قتل کرنا ہے۔
یہ اصل میں اسرائیل کے سب سے بڑے ایجنٹ ہیں اور ان کی وجہ سے امت کو اتنا نقصان پہنچے گا کہ 100 امریکہ اور اسرائیل بھی مل کر نہیں پہنچا سکتے۔
اسرائیل کے خلاف انکی طرف سے ایک گولی فائر نہیں ہوئی ہے، مگر یہ ہزاروں شیعہ نہتے شہریوں کو ذبح کر چکے ہیں۔
اور اب بھی انکا مقصد اسرائیل پر حملہ کرنا نہیں ہے، بلکہ انکے فتنے کا نشانہ صرف حزب اللہ، عراق اور پھر ایران ہے۔
اسکے بعد پتا نہیں یہ لوگ کیوں روتے ہیں اگر ہم اپنے دفاع میں ان سے لڑیں اور انہیں منہ توڑ جواب دیں۔
باقی وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو ہمیں شام میں لڑائی کے لیے الزام دیتے تھے، ان وحشی درندوں کی موجودگی میں کیا شام میں کوئی امن ممکن ہے؟
انکا یہ فتنہ اور جنونیت دیکھ کر میں تو اور راسخ ہوں کہ ان ابلیسی مجاہدین کے خلاف آخری سانس تک لڑا جائے، ان خوارج کا قتل عام کیا جائے جیسا کہ مولا علی علیہ السلام نے جنگ نہروان میں اُس وقت کے خوارج کا کیا تھا۔ یہ خونی درندے ہرگز کسی رحم کے مستحق نہیں، وگرنہ یہ ہزاروں معصوموں کو مزید ذبح کر ڈالیں گے۔
کیا آپ لوگوں نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں جہاں یہ وحشی خونی مجاہدین معصوم شہریوں کے گلے ذبح کر رہے ہیں کیونکہ انکا قصور یہ ہے کہ وہ شیعہ ہیں؟
Mehwish ji, Bashar ne kaunsa teer mar liya tha??? All the Arabs donot have ability to do any harm to Israel. Israel is there to stay forever. Pass kr ya bardasht kar.:)So now accept this reality and enjoy life in deserts of Dubai,seminaries of Qum and elsewhere. Waisay hum logoon ka Arab-Israel Tanazay se kia relation???

بھائی کمزور تو خیر ہم ہیں، مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ ظلم و ناانصافی کے خلاف مزاحمت ختم کر دی جائے۔
اگر شامی حکومت بھی مصر اور اردن اور ترکی کی طرح اسرائیل کو تسلیم کر لیتی، تو پھر آج حزب اللہ کا کوئی وجود نہ ہونا تھا۔ وہی حزب اللہ جس نے اسرائیل کو زک پہنچائی ہے، جس نے جنوبی لبنان سے مار مار کر اسرائیلی فوجیوں کو نکال باہر کیا ہے، جس نے اپنا پورا علاقہ اسرائیل سے بازیاب کروا لیا ہے۔
واقعی میں ہم تو دو طرف سے پس رہے ہیں۔ ایک طرف اسرائیل ہمیں مارتا ہے کیونکہ ہم فلسطینی بھائیوں کی حمایت کرتے ہیں، ان پر ہونے والے ظلم پر مزاحمت کرتے ہیں، اور دوسری طرف سعودی عرب، قطر، مارتے ہیں اور القاعدہ کے یہ نام نہاد ابلیسی مجاہدین تو جہاد کے نام پر سیدھا سادھا ہمارے خون کو براہ راست پینا شروع ہو جاتے ہیں۔ عراق میں ان ابلیسی مجاہدین نے ہمارے کئی لاکھ معصوم شہریوں عورتوں اور بچوں کو خود کش حملوں میں شہید کر ڈالا۔
ہمارے اہلسنت برادران بھی دیکھ لیں کہ شام میں فتنے کے ذمہ دار یا تو اسرائیل کے حامی مجاہدین ہیں (قطر، سعودیہ، ترکی)، اور انہی کے ساتھ یہ ابلیسی مجاہدین ہیں جو کھل کر ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ رہے ہیں اور انکے عزائم اسرائیل کے خلاف جنگ نہیں بلکہ یہ ابلیس کے چیلے حزب اللہ کو ختم کرنا چاہتے ہیں، عراق میں ہمارا خون بہانا چاہتے ہیں، اور پھر ایران میں اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں کرنا چاہتے ہیں۔
عوام الناس کے سامنے اپنا یہ خون بھرا مکروہ چہرہ دکھانے کا شکریہ۔
یہی تو بات عوام الناس کو سمجھنی ہے کہ جہاد کے نام پر یہ وحشی درندے معصوم شہریوں کو شام میں ذبح کر رہے ہیں۔ یہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی کسی بھی الیکشن کے شدید مخالف ہیں اور انکا مقصود نظر صرف اور صرف حزب اللہ کو قتل کرنا ہے۔
یہ اصل میں اسرائیل کے سب سے بڑے ایجنٹ ہیں اور ان کی وجہ سے امت کو اتنا نقصان پہنچے گا کہ 100 امریکہ اور اسرائیل بھی مل کر نہیں پہنچا سکتے۔
اسرائیل کے خلاف انکی طرف سے ایک گولی فائر نہیں ہوئی ہے، مگر یہ ہزاروں شیعہ نہتے شہریوں کو ذبح کر چکے ہیں۔
اور اب بھی انکا مقصد اسرائیل پر حملہ کرنا نہیں ہے، بلکہ انکے فتنے کا نشانہ صرف حزب اللہ، عراق اور پھر ایران ہے۔
اسکے بعد پتا نہیں یہ لوگ کیوں روتے ہیں اگر ہم اپنے دفاع میں ان سے لڑیں اور انہیں منہ توڑ جواب دیں۔
باقی وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو ہمیں شام میں لڑائی کے لیے الزام دیتے تھے، ان وحشی درندوں کی موجودگی میں کیا شام میں کوئی امن ممکن ہے؟
انکا یہ فتنہ اور جنونیت دیکھ کر میں تو اور راسخ ہوں کہ ان ابلیسی مجاہدین کے خلاف آخری سانس تک لڑا جائے، ان خوارج کا قتل عام کیا جائے جیسا کہ مولا علی علیہ السلام نے جنگ نہروان میں اُس وقت کے خوارج کا کیا تھا۔ یہ خونی درندے ہرگز کسی رحم کے مستحق نہیں، وگرنہ یہ ہزاروں معصوموں کو مزید ذبح کر ڈالیں گے۔
کیا آپ لوگوں نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں جہاں یہ وحشی خونی مجاہدین معصوم شہریوں کے گلے ذبح کر رہے ہیں کیونکہ انکا قصور یہ ہے کہ وہ شیعہ ہیں؟
بھائی کمزور تو خیر ہم ہیں، مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ ظلم و ناانصافی کے خلاف مزاحمت ختم کر دی جائے۔
اگر شامی حکومت بھی مصر اور اردن اور ترکی کی طرح اسرائیل کو تسلیم کر لیتی، تو پھر آج حزب اللہ کا کوئی وجود نہ ہونا تھا۔ وہی حزب اللہ جس نے اسرائیل کو زک پہنچائی ہے، جس نے جنوبی لبنان سے مار مار کر اسرائیلی فوجیوں کو نکال باہر کیا ہے، جس نے اپنا پورا علاقہ اسرائیل سے بازیاب کروا لیا ہے۔
واقعی میں ہم تو دو طرف سے پس رہے ہیں۔ ایک طرف اسرائیل ہمیں مارتا ہے کیونکہ ہم فلسطینی بھائیوں کی حمایت کرتے ہیں، ان پر ہونے والے ظلم پر مزاحمت کرتے ہیں، اور دوسری طرف سعودی عرب، قطر، مارتے ہیں اور القاعدہ کے یہ نام نہاد ابلیسی مجاہدین تو جہاد کے نام پر سیدھا سادھا ہمارے خون کو براہ راست پینا شروع ہو جاتے ہیں۔ عراق میں ان ابلیسی مجاہدین نے ہمارے کئی لاکھ معصوم شہریوں عورتوں اور بچوں کو خود کش حملوں میں شہید کر ڈالا۔
ہمارے اہلسنت برادران بھی دیکھ لیں کہ شام میں فتنے کے ذمہ دار یا تو اسرائیل کے حامی مجاہدین ہیں (قطر، سعودیہ، ترکی)، اور انہی کے ساتھ یہ ابلیسی مجاہدین ہیں جو کھل کر ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ رہے ہیں اور انکے عزائم اسرائیل کے خلاف جنگ نہیں بلکہ یہ ابلیس کے چیلے حزب اللہ کو ختم کرنا چاہتے ہیں، عراق میں ہمارا خون بہانا چاہتے ہیں، اور پھر ایران میں اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں کرنا چاہتے ہیں۔
Mehwish ji, with due respect, we should concentrate only on Pakistan. Israel treats Palestinians with more respect than religious scums treat fellow Pakistanis( Shia, Brelvi, Qadyianis, Minorities and any one who does not adhere to their blood sucking ideology). As far as Arab dictators are concerned, They have used Israel as pretext to peprpetuate their dictatorial rule over poor Arab masses. Somedays back, Israel attacked Syria, so what Bashar did?? NOthing as he can't do any thing, he knows his limits which is only to kill fellow Syrians(i donot buy sectarian claims). Bashar has to go as this is writing on the wall; his rule can't be justified that he is bullwark against Israel's expansion. Same will happen to Sunni rulers in Gulf states soon as well. They can't resist and divert rising tide of democracy and free choice that is by birth right of every individual. Long Live Pakistan and democracy.
Baki Israel ka kuch nahen ho skta,ap beshak mujha galian de do but reality is reality. Only 2 state solution backed by US can ensure peace in middle east and can force Israel to give up some lands for palestinians. Hezbollah, Hammas all are useless. Gustakhi ki advance maazrat.
Please dont call those ******** Mujhahideen they are not at all Muslims i would suspect if they are human either, desipte the dispute of Shia or Sunni those who believe the alqaieda or Taliban ar fighting in Syria for islam they are utter stupids how on earth USA and ISRAEL could fund or sponsor some visible enemy those who thinks USA or israel are nuts are also stupid i think the picture is very much clear now this is totaly a USA and JEWS game in which some ******** muslims are playing thier role to defeat IRAN which is real threat to JEWS and USA
i wonder why on earth my muslim fellows cant understand such simple and straight fact
Mehwish ji, with due respect, we should concentrate only on Pakistan. Israel treats Palestinians with more respect than religious scums treat fellow Pakistanis( Shia, Brelvi, Qadyianis, Minorities and any one who does not adhere to their blood sucking ideology). As far as Arab dictators are concerned, They have used Israel as pretext to peprpetuate their dictatorial rule over poor Arab masses. Somedays back, Israel attacked Syria, so what Bashar did?? NOthing as he can't do any thing, he knows his limits which is only to kill fellow Syrians(i donot buy sectarian claims). Bashar has to go as this is writing on the wall; his rule can't be justified that he is bullwark against Israel's expansion. Same will happen to Sunni rulers in Gulf states soon as well. They can't resist and divert rising tide of democracy and free choice that is by birth right of every individual. Long Live Pakistan and democracy.
Baki Israel ka kuch nahen ho skta,ap beshak mujha galian de do but reality is reality. Only 2 state solution backed by US can ensure peace in middle east and can force Israel to give up some lands for palestinians. Hezbollah, Hammas all are useless. Gustakhi ki advance maazrat.
اس چومکھی لڑائی سے میرا ذہن بھی چکرایا ہوا ہے کہ چاروں طرف سے ہمارا خون بہہ رہا ہے۔
کبھی کبھی میں بھی سوچتی ہوں کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر امریکہ اور اسرائیل کے قدموں میں سر رکھ دینا چاہیے تاکہ کم از کم ایک طرف سے خون بہنا ختم ہو۔
مگر مسئلہ یہ ہے کہ فلسطین کے معصوم عوام واقعی مظلوم ہیں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ہماری طرف مدد کے لیے دیکھ رہے ہیں۔ امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اسرائیل کے ظلم و ناانصافی پر کوئی ایکشن نہیں لے گا۔
آپ ہمیں معصوم فلسطینی عوام کا ساتھ چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں۔ یہ بڑا مشکل کام ہے اور اپنے ایمان کو مارنا بہت مشکل کام ہے۔
ہم ان القاعدہ کے وحشی درندوں اور عرب بادشاہوں کے قتل و خون کا بدلہ معصوم فلسطینی عوام سے نہیں لے سکتے کہ انکی طرف سے آنکھیں پھیر سکیں۔
یہ ہے نہ دل کی بات، باقی سب تمہید ہے، کرنا وہی ہے جو دل میں ہے لیکن دوسروں کو ڈھال بنا کر. مکار اور شاطر دماغ کی چال. تمہارا ذہین چکرایا نہیں بہت تیزی سے کام کر رہا ہے. ١٤٠٠ سال پرانی تاریخ دھرانے کے لئے رستہ ہموار کیا جا رہا ہے. سانپ بھی مر جاۓ لاٹھی بھی نا ٹوٹے