- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Yeh Twitter jo hai.. yeh Yahood o Nisar ka Agent hai.. That's why it restricts poor guy Zaid Hamid from writing more than 3 lines at a time. We should invite him here on siasat.pk. lol. Aur kuch nahi to acha shughal lagay ga. come on.
iran sanctions will lifted in coming year, why not work on that gas pipe line its already completed from iran side... NS keep on doing corruption but atleast take steps which benefits pakistan also..
he is a veteran of afghan war :)
broke russia in parts
![]()
THis is when he dressed up for Halloween? How cute.
Lol. If he fires the gun just like his arguments, then he's not gonna last long on a real battlefield. LOL.you look to be from cia ?
this is a photo taken just after he broke russia in parts
the return of the red cap idiocies
![]()
Khan Ji! How did U get this impression?
Lol. If he fires the gun just like his arguments, then he's not gonna last long on a real battlefield. LOL.
His father actually served. Zaid Hamid is overcompensating for not being able to live upto his father. Its a psychological condition.
زائد حامد بھائی کفر خوارج کے خلاف ننگی تلوار ہیں جب کے اس کے بر عکس آپ کا موقف کی بار ان خوارج کی تائید کرتا پایا گیا جو میں نے محسوس کیا ہے شائد میں غلط ہی ہوں ؟
آپ سے درخواست ہے کے اگر اس فورم پر آپ ان کا پیغام حق پھیلانا چاہتے ہیں تو بچ کا رستہ نہیں ہے انہوں نے سعودیہ میں رہ کر بھی اپنے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی میں دعا گو ہوں کے آپ ان کے سچے سپاہی بنیں آمین
khan ji! I don't remember i have ever endorsed khwarij hell dogs or their hell dog supporters. If any of my post gives this impression please let me know. yes, i do differentiate between afghan taliban (the freedom fighters) and tehreek-e-taliban pakistan hell dogs (nutfa-e-cia/raw/mosad/mi6).
[/color][/size][/b]
مجھے یقین ہے اور یہ ثابت ہے کے طالبان چاہے ادھر کے ہوں یا ادھر کے سب ایک ہی ہیں کوئی فرق نہیں ان دونوں میں یہ سب ایک ہیں طالبان بھی القاعدہ کے ساتھ تھے جنہوں نے پاکستان میں تباہی پھیری ہے
[/color][/size][/b]
مجھے یقین ہے اور یہ ثابت ہے کے طالبان چاہے ادھر کے ہوں یا ادھر کے سب ایک ہی ہیں کوئی فرق نہیں ان دونوں میں یہ سب ایک ہیں طالبان بھی القاعدہ کے ساتھ تھے جنہوں نے پاکستان میں تباہی پھیری ہے
۔ بصد معذرت خان بھائی، اس نقطہ پر آپ درست نہیں اور وڑائچ بالکل صحیح ہے. مجھے بڑی حیرت ہو رہی ہے کہ آپ یہ نہیں جانتے کہ زید حامد بھی افغان طالبان کے ہاتھوں افغان مسلمان شہری مردوں عورتوں بو ڑھوں بچوں کے خودکش بم دھماکوں و بارودی سرنگوں کے ذریعے چیتھڑے اڑانے کا زبردست حامی ہے . اسکے علاوہ افغان طالبان جس طرح افغان پولیس کے مسلمان اہلکاروں اور افغان نیشنل آرمی کے مسلمان فوجیوں کو زبحہ کرتے ہیں تو یہ بھی زید حامد کے پسندیدہ کام ہیں اور زید حامد ایسی کاروائیوں کی سرعام و برملا حمایت کرتا ہے
پاکستان پر دہشت گردی کے عذاب کے نازل ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ ہماری ریاست اور کچھ عوام کا افغانی مسلمانوں کے افغان ظالمان کے ہاتھوں بہیمانہ قتل عام کی ہر طرح سے حمایت ہے. یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ان ظالم درندوں کے ہاتھوں مسلمان افغان عوام کے مساجد ، سڑکوں، گلیوں، بازاروں، اسکولوں اور چوراہوں پر چیتھڑے اڑانے پر بھنگڑے ڈالیں اور جلد یا بدیر خود انہی درندوں کے ہاتھوں اسی آگ میں نہ جھلسیں ؟؟
ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت ہر آزاد ذرائع کے مطابق پچھلے پندرہ سال میں جنگ میں مارے جانے والے ٹوٹل افغان شہریوں میں سے پچاسی فیصد سے زائد مسلمان شہری ان افغان طالبان کے خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں کے ہاتھوں مارے گے اور باقی کے پندرہ فیصد شہری نیٹو و امریکن افواج کے ہاتھوں شہید ہوے . لہٰذا، افغان ظالمان کے ہاتھوں شہید ہونے والے سوا لاکھ سے زائد مسلمان افغانیوں کے ذبیحہ پر تالیاں پیٹنے والے خسرے بلواسطہ طور پر اس دہشت گردی کی آگ کو پاکستان میں پھیلانے کے ذمہ دار ہیں. اسی طرح افغان عوام کی حفاظت پر مامور افغانی پولیس اور افغان فوج کے تمام اہلکار بھی پاکستانی فوج کی طرح مسلمان ہیں، لہٰذا انکا قتل عام بھی کس طرح جائز ہو سکتا ہے؟؟
نجانے کس طرح کے بیمار ذہن لوگ اپنے مسلمان افغان بھائیوں/بہنوں/ماؤں/بیٹیوں کے زبحہ ہونے پر خوشیاں مناتے ہیں ، یہ انسان نہیں بلکہ حقیقت میں درندے ہیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|