Advertisement

Surgical Strike 1.0 was Fake and India lost Conventional edge after 27 Feb. Praveen Sawhney

Advertisement
انڈین فلموں میں / گھس کر ماریں گے
انڈین حقیقت میں / گھس کر مار گئے
​

بھئی میرا خیال ہے مودی کو ہی وزیرِاعظم رہنا چاہیئے
اگر اس طرح کے سوچنے سمجھنے والے بابے وہاں حکومت میں آ گئے تو ہمیں پریشانی ہو جانی ہے
وہ انڈینز کو کہہ رہا ہے کہ پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اور اگر اس کی بات سنی گئی تو یہ ہمارے حساب سے برا ہو گا
​
 
Jis Abhi nangan ke Kuttay wali karni chahiay thi iss looser country ne ussey india ka 3rd biggest award dia aur ussey national hero maana,, hahaha salay jhootay to hein he ooper se maar kha k shair b bunte hein,, aur indian jahil awaam ussey apna phir hero b manti hai,,,
 
ارے نہیں یار۔ اگر 50 ارب ڈالر خرچ کر کے بھی اتنی قابلیت پیدا نہیں کر سکے کے 5 ارب ڈالر خرچ کرنے والی فوج کا مقابلہ کر سکیں تو پھر یہ 500 ارب ڈالر سے بھی نہیں ہوگا۔یہ بس شریف بندہ ہے اپنی بے عزتی کو تسلیم کرتے ہوئے بس اس کو اچھے طریقے سے چھپانے کی کوشش کررہا ہے۔ ورنہ قابلیت اور کیا چاہئے؟ 2000 کے مقابلے میں ان کے پاس 6000 کی ائر فورس ہے۔​
 
Advertisement
Modi embarrassed his own nation big time for his election campaign..
ہمارا میڈیا بہت ہی الو کا پٹھا ہے۔ انہیں کسی بھی بات کی سمجھ نہیں ہے۔انڈیا پاکستان کی جنگ کے بہت سے اثرات ہو سکتے ہیں ۔ جن میں سے ایک ہندوستان کا صفحہ ہستی سے مٹنا بھی ہے۔ ایک ملک ایک شخص کے ذاتی مفادات پر اپنی موجودگی کو داو پر نہیں لگاتی۔ یہ بین الاقوامی سازش تھی انڈیا کو علاقے کا چوہدری بنانے کی جو کہ بری طرح ناکام ہوئی وہ بھی انڈیا کی اپنی نالائقی کی وجہ سے۔​
 
Jis Abhi nangan ke Kuttay wali karni chahiay thi iss looser country ne ussey india ka 3rd biggest award dia aur ussey national hero maana,, hahaha salay jhootay to hein he ooper se maar kha k shair b bunte hein,, aur indian jahil awaam ussey apna phir hero b manti hai,,,
ان کے ہیرہ والی ساری کہانی ہمارا ایف 16 گرانے کے گرد گھومتی ہے۔ چلو آج جو تھوڑا بہت شک بھی پایا جاتا ہے وہ آنے والے دنوں میں ایسے دور ہوگا کہ پاکستان بھی اپنے پائلٹس کو نوازے گا جب نوازے گا تو ان کے کارنامے بھی بیان کرے گا جو ابھی تک نہیں بیان کیے گئے۔ جب وہ بیان ہوں گے تو ان کی اصلی شلوار تب اترے گی۔​