Advertisement

Supreme Court gives orders to carry on anti-encroachment operation in Karachi

Advertisement
بہت اچھا آرڈر ھے تجاوزات کو ہٹانے کیلیئے سب کو معلوم ھے کہ کیا جائز ھے اور کیا ناجائز ھے اس میں یہ غریب لوگ بھی ھونگے مگر سب کسی نہ کسی مفاد کی خاطر اس میں ملوث ہیں اور جو جو ان ناجائز اور غیر قانونی وجوہات پر سرکاری جگہوں پر قبض ہیں انکو واگزار کروانا ضروری ھے ایک جگہ پر تو املاک یا دوکانیں گرانے کے بعد نیچے سے ریلوے لائین نکلتی دکھائی گئی ھے ۔ اتنی لوٹ مار میں نے کسی بھی ملک میں ھوتی نہیں دیکھی۔۔
 
تو پھر ٹھیک ہے ریاست انکو اور انکے گھر والوں کو بے روزگار الاؤنس دے ...ریاست نہ روزگار پرووڈے کرتا ہے تو پھر لوگ جو کہ پاکستان کا بہت بڑا مزدور طبقہ ہے تو اپنے لیے روزگار کیسے پیدا کرے ؟ اگر یہ ٹھیلا بھی لگا کر روزی نہ کمائے