- Joined
- Dec 24, 2013
- Posts
- 2,942
- Reaction score
- 2,488
- Points
- 0
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
بڑی بات ہے۔ سپریم کورٹ بھی اب ایسے بیان دے رہی ہے۔ دُعا ہے کہ ججز کو اب ڈرایا دھمکایا ،غائب نہ کر دیا جاۓ۔
اسی طرح کے ٢-٤ بڑے فیصلے اگر پنجاب میں لئے گئے تو تم ہی یہاں بیٹھ کر چیخیں مار رہے ہو گے کہ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے اور یہ جمہوریت کو خطرہ ہے. اس پوسٹ کو کہیں حفاظت سے رکھ لو، اسی مہینے پنجاب میں آپریشن ہونے والا ہے، پھر تم سے پوچھیں گے کے سپریم کورٹ اور اداروں کو کام کرنا چاہیے یا نہیں

پنجاب میں پہلے سے ہی آپریشن ہو رہا ہے ، گو کہ کراچی جیسا آپریشن نہیں ہے کیونکہ کراچی اور پنجاب کے حالات میں خرابی ایک جیسی نہیں ، --جس آپریشن کی جانب آپ لوگوں کا اشارہ ہے اس کی حقیقت ایمپائر کی انگلی جیسی ہے جو کبھی نہ اٹھ سکی :biggthumpup:
تو اچھی بات ہے اگر سپریم کورٹ کرپٹ لوگوں کیخلاف کوئی فیصلہ دیتی ہے، بھلے وہ پنجاب کے لوگوں کیخلاف ہی کیوں نہ ہوں۔ پر سپریم کورٹ کو وہ خطرہ نئی ہے، جو کہ سب سے بڑے قبضہ مافیا سے ہے۔سپریم کورٹ فوج نئی ہے جو اپنی حدود سے تجاوُز کرے۔ سپریم کورٹ وہی کرتی ہے جو وہ کر سکتی ہے۔
پر فی الحال تو جمہوریت کو خطرہ نئی بلکہ قومی مُفاد(نیشنل اِنٹرسٹ) والوں کو خطرہ لاحق ہے سپریم کورٹ سے۔ اور عنقریب اِسی سپریم کورٹ کو گالیاں بھی پڑ رہی ہونگی۔
مجھے کوئی ضرورت نئی ہے۔ مجھے پتا ہے اِدارے اور سپریم کورٹ کیا کرنے جا رہے ہیں۔پر آپکو بہت ضرورت ہے۔ آپکی منشاء کے مطابق پنجاب میں آپریشن نا ہوا تو بین بھی سب سے زیادہ آپ ہی لوگوں نے ڈالنا ہے

پہلے تو گجر پا جی، تاڈی معصومیت تے ایل او ایل. ایڈا تے تو گجر. پنجاب اچ آپریشن سٹارٹ کرن واسطے وفاق نو عرضی دتی آے. ٦ وفاقی وزیر جس میں زیر بحث رانا حرام دا اور سعد رفیق انکل سرگم کا نام سر فہرست آرہا ہے. جب سے ارضی دی ہے، وفاقی حکومت تو گھوڑے بیچ کر سوئی ہوئی ہے. جب نیب نے سپریم کورٹ میں قاتل اعلا اور اسحاق ڈالر کے نام پیش کیے تو سپیکر ایاز صادق (نام کے صادق) اور پرویز رشید (خان صاحب کے لئے رکھا ہوا چپراسی) تک بول پڑے کے نیب پگڑیاں اچھالتی ہے. یہ آپریشن ویسے ہی آگے بڑھے گا جیسے سندھ میں. پہلے متحدہ چیخی، پھر پیپلز پارٹی اور کچھ عرصے میں اب نون لیگ چیخنے والی ہے. مزے کی بات یہ ہے کہ جیسے ہی پنجاب میں شروع ہوگا، ان وفاقی وزیروں نے وہی ڈائلاگ ریپیٹ کرنے ہیں جو متحدہ اور پیپلز پارٹی کر رہی ہے. ہمارے خلاف ہو رہا ہے، جمہوریت کے خلاف سازش ہے، ہمارا احتساب تو عوام اپنے ووٹ سے کریں گے (بقول حمزہ مرغی والا). ہر چور پکڑے جانے کے بعد یہی حرکتیں کرتا ہے اور نون لیگ تو پچھلے ٢ سالوں میں ایک جیسی حرکتیں کرتے کرتے اتنی پریڈکٹیبل ہو گئی ہے کے سوتے میں بتا سکتا ہوں یہ کیا کرنے والے ہیں. وہی اوچھی حرکتیں، وہی گندی سوچ اور وہی ٨٠ کی دہائی کی سیاست اور کیا ہے پٹواریوں کے پاس
یار آپ کا مسلہ گنجوں کی شکل ہے یا کرپشن کا خاتمہ ، اگر کرپشن کا خاتمہ ہے تو جرنیلوں نے سیاستدانوں سے بڑے ہاتھ مارے ہیں ...سیاستدانوں کو لٹکاؤ ضرور لیکن جرنیل کو استشنا نہیں دینی
اب وردی والوں کے پول کھل رہے ہیں تو آپ پنجاب میں گھس رہے ہیں ...ان پر بات کرو ..وقار بھائی پر

تمہاری بے تحاشا اور مسلسل تکلیف کا سبب ایمپائر کی انگلی تو نہیں (bigsmile) ؟ مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے ۔۔۔2018 تک تمہیں برداشت کرنا ہوگا ;)
نیب نے جو رپورٹ کورٹ میں پیش کی تھی وہ کورٹ نے اُن کے منہ پر دے ماری تھیں، یہ بھی تو بتاؤ نا۔۔
آپریشن کرے، اُس سے کوئی مسلہ نئی ہے۔ پر جب سیاست میں ٹانگ اڑاۓ گی اپنے کام پے دھیان دینے کی بجاۓ تو جمہوریت کیخلاف سازِش تو ہوگی پھر وہ۔۔
یار آپ کا مسلہ گنجوں کی شکل ہے یا کرپشن کا خاتمہ ، اگر کرپشن کا خاتمہ ہے تو جرنیلوں نے سیاستدانوں سے بڑے ہاتھ مارے ہیں ...سیاستدانوں کو لٹکاؤ ضرور لیکن جرنیل کو استشنا نہیں دینی
اب وردی والوں کے پول کھل رہے ہیں تو آپ پنجاب میں گھس رہے ہیں ...ان پر بات کرو ..وقار بھائی پر
اسکا سبب وہ انگلی ہے جو یہ دکیا نوسی سیاستداں اس عوام کو پچھلے ٣٠ سال سے دے رہے ہیں اور وہاں وہاں دے رہے ہیں جہاں سورج نہیں چمکتا. مجھے تو محسوس ہو جاتی ہے، پتا نہیں پٹواریوں کو شاید عادت ہی پڑ گئی.
ویسے معلوم تو تھا مجھے گجر، جواب تیرے جیا ککه نئی ہونا، چولیاں مارے جا
سیاستدانوں سے زیادہ فوجی ذمہ دار ہیں پچھلے 30 سال کے گند کے ،تم جیسے شعبدہ بازوں کا آج کل یہی دعویٰ ہے نا کہ اصل حکومت فوج کی ہے ، 90 کی دھائی میں بھی ایسا ہی تھا ۔۔۔ ایسا ہے تو پھر تم ان دکیانوسی سیاستدانوں کو کیوں کوس رہے ہو ؟؟ اصل ذمہ داروں کو کیوں نہیں کوستے ؟؟ ملک میں کچھ بہتری کے آثار نظر آنے لگتے ہیں تو اس کو فوری فوجیوں کا کارنامہ بنا دیتے ہو ، جب کسی خرابی کا تذکرہ ہو تو نواز شہباز پہ ذمہ داری ڈال دیتے ہو ، یہ منافقت اور دوغلاپن کیوں ؟؟ جن کے ڈنڈے کی بات کرتے نہیں تھکتے ، ان سے کون حساب مانگے گا ؟ اور خود پہ تھوڑا قابو رکھ کے بات کیا کرو تاکہ مخاطب تمہارے ساتھ احترام سے پیش آئے۔
یار تو رج کے پٹواری ہے.مجھے پکّا یقین ہے تمھارے باپ دادا تک میاں صاحب اور انکی فیملی کو ووٹ ڈالتے ہونگے. تم ساری زندگی اپنے فیلیر، ہٹ دھرمی اور بے وقوفی کی سیاست کا ملبہ فوج پر ڈالو مگر کچھ کامن سینس سے سوچو. چلو تمہارے پاس ایک وجہ ہے کے فوج نے نہیں چلنے دیا. عوام کیوں خلاف ہے تمہارے؟ انہوں نے بھی تمہیں چلنے نہیں دیا؟ کیوں عوام ہر بار فوج کو تسلیم کر لیتی ہے؟ کیوں کہ تمہارے پچھواڑے میں اتنا دم نہیں اور نہ نیّت ہے. فوج کچھ کھاتی ہے، کچھ لگا دیتی ہے. تمہارا تو پیٹ ہی نہیں بھرتا
اور ایک بات، میں فوج کو کیوں برا بولوں جنکو سیاست میں آنے پر تم لوگ مجبور کرتے ہو اسی لئے وہ ڈنڈے کے ساتھ آتے ہیں. میرا شکوہ تو ان حرامخوروں سے ہے جنھیں میں ووٹ دے کر لاتا ہوں اور پھر بھی میری ہی ماری جاتی ہے. کبھی گھٹنے پر زور دیا کر گجر. دماغ پر زور پڑے گا تو شاید سمجھ سکے
نواز شریف بظاہر تو تیسری بار وزیر اعظم بنا ہے مگر اس کی کل مدت مشکل سے 7 یا 8 سال بنتی ہے ، مگر پوٹئین نواز شریف پہ پورے 67 سال کی خرابیوں کی ذمہ داری ڈال رہے ہیں ، 90 کی دھائی میں ٹکراو کی سیاست کی وجہ سے سیاسی نظام خاصا کمزور ہو گیا تھا ، اس وقت بھی آئی ایس آئی اور فوج اپنا مذموم کردار ادا کرتی رہی ، 2013 میں نواز شریف وزیر اعظم بنا تو اسٹیبلشمنٹ کے کچھ مہروں نے ایک بار پھر نواز حکومت کے خلاف سازشیں شروع کر دیں، اس بار عمران خان،چوہدری برادران ،ظاہر الپادری اور شیخ رشید جیسے غداروں کو استعمال کیا گیا ۔ 2013 سے قبل پاکستان کے دو بڑے ایشو تھے ، دہشت گردی اور ڈوبتی معیشت ، نواز نے آتے ہی دونوں پہ فوکس کیا اور کامیابی سے ملک کو پٹڑی پہ ڈال دیا ، کراچی ،بلوچستان ،فاٹا اور دیگر علاقوں میں بڑی حد تک امن قائم ہوگیا ، جس کے اثرات ملکی معیشت پر بھی پڑے، بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پہ تیزی سے کام جاری ہے ،مزید 2 ،3 سالوں میں توانائی کی قلت پہ قابو پالیا جائے گا جس کے اثرات عام شہریوں اور کاروباراور صعنتوں پہ پڑیں گے ۔ مگر مسلہ یہ ہے کہ جب حکومتوں کو کام ہی نہیں کرنے دیا جائے گا ، ان کی میڈیا اور سوشل میڈیا پہ منظم انداز میں کردار کشی کی جائے گی تو وہ خاک ڈیلیور کریں گے ۔ ---اب کہو گے کہ ن لیگ 50 سال سے پنجاب میں حکومت کر رہی ہے تو میرا جواب یہ ہو گا کہ پنجاب میں انہوں نے وسائل کے حساب سے بے تحاشا ڈیلیور کیا ، صوبوں کے پاس اپنے وسائل ویسے بھی 2012 میں آئے ، تم جیسے جنونی ،ضدی ،ہٹ دھرم ،جھوٹے اور بد تمیز کو سمجھانا مشکل ترین کام ہے مگر کوشش کرتا رہوں گا :)
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|