کیلبری فونٹ ٢٠٠٥ میں صرف اور صرف آئی ٹی ایکسپرٹس کو لائسنس کے ساتھ دیا گیا تھا کمرشل صارفین کو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ فونٹ آ چکا ہے نون لیگی گواہ کی باتوں کو گھما پھرا کر پیش کر رہے ہیں
میں ایک ائی ٹی پروفیشنل هوں اور سارے ڈیولوپر اور سسٹم اڈمن یا ڈیٹا بیس اڈمن جانتے ھیں که کوئی بندا بھی مائکرو. سافٹ سائٹ پر رجسٹر ھو کر بیٹا ورژن ڈون لوڈ کر سکتا ھے. مائکرو. سافٹ یہ چیک نہیں کرتی کہ آپ انجنیئر ھو یا نہیں . سٹوڈنٹ بھی بیٹا ورژن ڈون لوڈ کرتے ھیں . بلکہ اکثیریت سٹوڈنٹ کی ھوتی ھے