Strange to hear khata hai tau lagata bhi tau hai logic from a youthia.

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوکینی سے دین سیکھا تو پھر مزاروں پہ ماتھے ٹکاتے رھیں گے ۔
تمری گڑیا باجی تو دن میں سینکڑوں بار کوکینی کے نام کی مالا جپ کر اپنی پیاس بجھا لیتی ہے

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تمری گڑیا باجی تو دن میں سینکڑوں بار کوکینی کے نام کی مالا جپ کر اپنی پیاس بجھا لیتی ہے




ابے وقت کے زیاں ، کبھی بے تکی باتوں اور من گھڑت فسانوں کے علاوہ بھی کچھ سوچا کر

کیا تو اس بات سے انکاری ہے کہ تیرا لیڈر مزاروں پہ سجدے دیتا پھرتا ہے ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


ابے وقت کے زیاں ، کبھی بے تکی باتوں اور من گھڑت فسانوں کے علاوہ بھی کچھ سوچا کر

کیا تو اس بات سے انکاری ہے کہ تیرا لیڈر مزاروں پہ سجدے دیتا پھرتا ہے ۔
جاہل پہلے سجدے کا مفہوم پڑھ لو پھر بات کرنا مگر علم سے تم لوگوں کا کیا لینا دینا تم تو اپنی پارٹی کے لیڈر کو جانور کہتے ہو اور وہ درندہ
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل پہلے سجدے کا مفہوم پڑھ لو پھر بات کرنا مگر علم سے تم لوگوں کا کیا لینا دینا تم تو اپنی پارٹی کے لیڈر کو جانور کہتے ہو اور وہ درندہ


تجھے جاپانیوں نے سجدے کا نیا مطلب بتایا ھے ؟

جواب نہیں ھے تو تصویر ہی دیکھ لے کہ سجدہ کررھا ہے یا گفت و شنید ۔



 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

تجھے جاپانیوں نے سجدے کا نیا مطلب بتایا ھے ؟

جواب نہیں ھے تو تصویر ہی دیکھ لے کہ سجدہ کررھا ہے یا گفت و شنید ۔



جواب جاہلاں باشد خموشی
?
جا جاکے کھوتا بریانی کھا تے میاں دے نعرے مار
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح کے سجدے جاپانی روز مرہ کی زندگی میں ایک دوسرے کو کرتے رہتے ہیں اس کا مطلب صرف اور صرف احترم ہوتا ہے عبادت نہیں جاہل


اور ھاں تم تو بھول ہی گئے ، ھندو بھی تو اسی طرح احتراما
مندروں میں جاکر سجدے کرتے ہیں ۔

یہ تو صرف درگاھوں پہ سر جھکاتا ہے ۔

What an imbecile....
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


اور ھاں تم تو بھول ہی گئے ، ھندو بھی تو اسی طرح احتراما
مندروں میں جاکر سجدے کرتے ہیں ۔

یہ تو صرف درگاھوں پہ سر جھکاتا ہے ۔

What an imbecile....
انتہائی جاہل پٹواری ہو وہی لاجک کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی جاہل پٹواری ہو وہی لاجک کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے



جاھل کون ھے ؟ وہ جو مزاروں پر سجدے کو احترام کہتا ہے یا جو ھندو کے سجدے کی منافقت کھولتا ہے ،

You are one sick person .
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جاھل کون ھے ؟ وہ جو مزاروں پر سجدے کو احترام کہتا ہے یا جو ھندو کے سجدے کی منافقت کھولتا ہے ،

You are one sick person .
ویسے گنجوں نے اچھی فصل تیار کی ہوی ہے عقل کے دشمن پٹواریوں کی