Advertisement

"Someone Wants to Maintain an Atmosphere of Fear" - Rabia Bajwa

Advertisement
***** genrals

211690-2.jpg
 
Advertisement
یہی کام مشرقی پاکستان میں ہو رہا تھا پھر اس کا انجام بھی دیکھا ۔۔ مجھے ابھی بھی یاد ہے۔ مگر یہ ایک انٹر پاس کو سمجھانا نا ممکن ہے۔

لوگ یہ باتیں کرتے تھے کہ جنرل ٹکہ بنگالیوں کی تکہ بوٹی کرے گا۔
​
 

ابھی تک تو وکلاء صاحبان نے سوائے باتوں اور فوٹو آپس کے اور کچھ نہیں کیا . عوام پر قیامت بیت گئی ہے لیکن انکی باتیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہے
​