Advertisement

Some people are trying hard to postpone the upcoming election - Nawaz Sharif

Advertisement
Iss nei tanqeed kerni chor di hei aaj ker establishment aur adlia per.Mujhaie dar hei kai kahen phir tou mukmuka nahi ho giya?...........
 
Advertisement
اس بے شرم نااہل نے پھر سے ایک نیا شوشاچھوڑدیا ، بہتر ہو گا یہ اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کی تیاری کرے ، اس تاحیات نااہل شخص کو الیکشن سے کیا لینا دینا

اصل حقیقت یہ ہے کہ ممبئی حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا کر نوازشریف کی ساری حب الوطنی کا پول بھی کھل گیا

اسکی باقی حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت بھی نیچے وڈیو میں دیکھیں
​


غدار وطن نواز شریف کی حب الوطنی
fo14lh.png

​
اور یہ نیچے استعفیٰ کو پڑھ کر سب پٹواری رمضان میں الله سے معافی مانگیں اور توبہ کر لیں اور کلمہ پڑھ کر مزید اپنی آخرت نہ خراب کریں اور اس شیطان اعظم نواز شریف کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ، کیونکہ جو شخص ختم نبوت کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی گھٹیا سازش کر سکتا ہے وہ بے ایمان اور بے دین شخص کسی بھی حد تک فرعونیت کی باقی تمام حدیں بھی پار کر سکتا ہے
​
DRu3MnPXcAEX3NO.jpg
​
​
غدار وطن نواز شریف نے پاکستان کو ممبئی حملوں کا ذمہ دار ٹھہرا دیا


​
جھوٹا سرٹیفائیڈ چور نواز شریف کہتا ہے پاکستان کو ایٹمی طاقت اور نیوکلیر اسٹیٹ اس نے بنایا ، کذاب اعظم نواز شریف کے اس جھوٹ سے بھی نیچے ویڈیو میں پردہ اٹھتا ہے​

​
سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب نے تفصیلات بتا دی کہ نواز شریف نے قوم سے نیوکلیر ٹیسٹ سے متعلق ایک بہت بڑا جھوٹ بولا ​

​
Nawaz Sharif did not want Nuclear Tests. Nawaz Sharif is known as traitor and the king of corruption in Pakistan. During 1998 when Pakistan Army has decided to declare Pakistan the nuclear state the former Prime Minister Nawaz Sharif had refused to sign on the papers and was seeking for the big money deal from USA and India

​