سندھ میں متوسط اور غریب طبقے سے جب لوگ اسمبلیوں میں پونھچھے تو ایک انقلاب آگیا یہ غریب اور متوسط طبقہ حکومت کا اتحادی بن کر کیا انقلاب لا رہا ہے ذرا اس خبر سے ملاحظہ کیجئے نعروں اور حقیقت میں فرق بھی آپ کے سامنے آجائیگا
آپ نے باکل صحیح کہا اسی طرح ایک گروہ ایسا بھی جو پہلے کراچی میں انقلاب لانے کی باتیں کرتا تھا اب حکومتی سرپرستی میں پر امن پر پنجاب میں نام نہاد متوسط طبقے کا انقلاب لا نے کا دعویٰ کر رہا ہے
جس طرح سڑک کے کنارے ڈگڈگی بجاکر بندر تماشہ دکھانے والے کے گرد جمعہ مجمع ایک وقت تک کیلئے ہوتا ہے اور خاص بات یہ کہ زیادہ تر لوگ تماش بین ہوتے ہیں،
اسی طرح اس " میڈ ان امریکہ میوزک کنسرٹ پارٹی" گروہ کے گرد نظر آنے والے سر، جن میں دماغوں کی تعداد دور دور تک دکھائی نہیں دیتی ایک وقت تک کیلئے اس کے گرد جمع ہیں ۔
اگر مان بھی لیا جائے کیونکہ بہت ممکن ہے کہ اس بار یہ لوگ کچھ سیٹیں لینے میں کامیاب ہو جائیں تو پھر دیکھا جائے گا کہ یہ اپنے کس نعرے کو عملی جامہ پہناتے ہیں سابقہ نعرہ امریکہ دشمنی کا، یا موجودہ نعرہ امریکہ دوستی کا
ویسے ایسا ممکن تو نہیں کیونکہ اس کی فنڈنگ اور بیک سپورٹ بنیادی طور پر صرف اس لئے ہے کہ پاکستان کے واحد پرامن ، معاشی طور پر مستحکم ، اور صنعتی پیداوار کیلئے پرکشش صوبہ کو بھی معاشی اور سیاسی طور پر غیر مستحکم کیا جاسکے ۔
اگرواقعی انقلاب کی بات کی جاتی ہے تو پھر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، نواب شاہ، بدین، کشمور، خضدار، کوئٹہ ، پنجگور، تربت، گوادر،گلگت چترال سوات قبائلی اور دیگر علاقوں میں اس تحریک کو کیوں نہیں شروع کیا جارہا۔ وہاں کام کی زیادہ ضرورت نہیں جہاں عوام پسے ہوئے ہیں مختلف قسم کی غنڈہ گردیوں کے ہاتھوں۔
صاف ظاہر ہے کہ یہ سب علاقے معاشی اور سیاسی طور پر پہلے ہی غیر مستحکم ہو چکے ہیں اوران امریکی اور صیہونی آقائوں نے جہوں نے اس گروہ کو پنجاب میں کام کے لئے کھڑا کیا ہے انہوں نے پہلے ملک کے ان دیگر علاقوں میں اپنے ایجنٹ کھڑے کئے ہوئے ہیں ۔
لیکن بچارے عوام کو اس سے کیا یہ تو صرف نعرے لگانے کیلئے بنے ہیں کل تک یہ لوگ بھٹو صاحب کیلئے نعرے لگاتے تھے لیکن آج ان کے ورثاء جو اقتدار پر براجمان ہیں سے شدید پریشان ہیں
اس سے یہ بات بھی سمجھ آتی ہے کہ جمہور ملکر جسے منتخب کر لیں ضروری نہیں کہ وہ اس کا اہل ہو اور اس ذمہ داری سے انصاف کرے ، اگر ایسا ہوتا تو یہ حکمران بھی اسی جمہوری عمل سے ہی گزر کر آئیں ہیں ۔
تو میوزک بجاکر اور کرکٹ نما ڈائلوگ مار کر اگر جمہور کو کوئی اپنے پیچھے لگا لے تو یہ اس بات کی دلیل نہیں وہ بھی اوروں کی طرح عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں کرے گا۔اور اس کاا نتخاب درست ہو گا۔
اگر زرداری اور نوازشریف یہ کہیں کہ ہم امریکہ سے دوستی کریں گے تو ہم انہیں غلط کہیں اور اگرکسی اور گروہ کا لیڈ ر انقلاب کابھی نام لے اور یہ بھی کہے کہ ہم امریکہ سے دوستی کریں گے ، تو یہ موصوف کیسے صحیح ہو گئے ۔
آخر میں گزارش ہے کہ میرے اس پوسٹ کے بعد ممکن ہے کہ تحریک انصاف کے میڈیا سیل، میوزک کنسرٹ پارٹی سے انسیت رکھنے والے لوگ نام نام بدل بدل کر مختلف اکائونٹس سے پوائنٹ اسکورنگ کریں تو میں ان سے یہ کہنا چاہوں گاکہ۔۔۔۔۔
حقیقی تبدیلی اس وقت پاکستان کی اشد ضرورت ہے لیکن یہ تبدیلی چہرے بدلنے سے نہیں نظام و پالیسیز بدلنے سے آئی گی ۔ نہ کہ امریکہ سے دوستی ک نعرہ لگا اور ایم کیو ایم , پی پی پی، اے این پی اور قائدلیگ سے اچھے جلسے کا سرٹیفیکیٹ لے کر۔۔۔۔۔۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سندھ میں متوسط اور غریب طبقے سے جب لوگ اسمبلیوں میں پونھچھے تو ایک انقلاب آگیا یہ غریب اور متوسط طبقہ حکومت کا اتحادی بن کر کیا انقلاب لا رہا ہے ذرا اس خبر سے ملاحظہ کیجئے نعروں اور حقیقت میں فرق بھی آپ کے سامنے آجائیگا
زرداری اور نواز دونوں نے مل کر عوام کا کونسا مسئلہ حل کیا ہے؟ نہ ہی یہ لوڈشیڈنگ پرقابو پاسکے ہیں۔ نہ ہی مہنگائی کو لگام ڈال سکے ہیں اور نہ ہی امریکہ سے پاکستان کو آزاد کراسکے۔۔۔۔۔۔ نواز اورزرداری کو اورکونسے اختیارات چاہیے یہ سب کام کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کے لیے کسی کی محبت اورنفرت میں اندھے مت ہوجائیں۔ صرف اور صرف پاکستانی بن کرسوچیں۔۔۔ یہ پاکستان ہم سب کاوطن ہے۔۔۔ اس کو ہم نے تعمیرکرنا ہے۔۔۔ اس ملک کو ہم نے کیا دیا ہے؟ آج تک ایک ایماندار اوردیانتدار لیڈر نہیں دے سکے۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں اپنے گریبانوں میں خود چھانکنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت اورنفرت کے تعصب سے نکل کرصرف اورصرف پاکستان کے بارے میں سوچیں۔۔۔۔

یہ ساری صورتحال ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کے بعد وزارتیں دوسرے اتحادیوں کو دینے کے بعد پیدا ہوئی ہے اب چونکے وزارتیں اتحادیوں کو دیدی گیی ہیں اور ایم کیو ایم واپس بھی آچکی ہے تو اب ایم کیو ایم کو نوازنے کے لئے اور دوسرے اتحادیوں کو خوش رکھنے کے لئے وزراتوں کا بڑھانا مجبوری ہوگئی ہے