Advertisement

Sindh govt drama to fool public & 'Authorities' that Zardari has no connection with Manzoor Kaka

مجھے پتہ نہیں کیوں لگتا ہے کہ کراچی آپریشن رک گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود اور شیدا ٹلی روزانہ ٹی وی پہ پھکی بیچ رہے ہوتے ہیں یہ دو ماہ بڑے اہم ہیں۔ 3 سال تو گزر گئے یہی سنتے سنتے۔ باقی کے دو بھی گزر جانے ہیں ۔​