Advertisement

Sindh gov't corruption EXPOSED - Sindh gov't has decided to purchase armored vehicle from Serbia

یارو یہ بندر یعنی سرکاری ملازم اور پارلیمنٹ کے ممبران صوبائی اور مرکزی مع سینٹ کے ممبران صدر اور وزیر اعظم سمیت ان عھدوں پر بیٹھتے ہی کرپشن اور بندر بانٹ کے لیے ہیں.ذرا غور کیجئے جب سے پاکستان بنا ہے اسکی ساکھ پر کتنا قرضہ لیا گیا ہے اور پاکستان کی ترقی پر کتنا خرچ ہوا ہےاس سے آپکو اندازہ ہو جاے گا کہ ہم اپنے ملک کے ساتھ کتنے مخلص ہیں..................