Advertisement

Siasat aur munafiqatسیاست اور مُنافقت۔۔۔






سیاست اور مُنافقت۔۔۔


مُنافقت کے ساتھ سیاست کرنا تو کوئی میاں جی اور اُس کے دربایوں و پٹواریوں سے سیکھے۔۔۔۔۔جنہوں نے تاریخی ریکارڈ بنائے ہیں مُنافقت اور جھوٹ کے۔۔۔۔


آج جب چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ ہوا تواس کی مزمت اور افسوس کے بجائے جلدی سے اپنی آستینیں اورگوبر لگی دھوتی اُوپر کر کے میدان میں اُتر آئے کہ کہاں ہے کے پی کے کی حکومت اور کہاں ہے وہاں کی پولیس۔۔۔۔۔اور ساتھ میں یہ تڑکہ بھی دئیے جارہے ہیں کہ ہم تو سیاست نہی کررہے۔۔۔۔۔لعنت ہے ایسی وضاحتوں اور تڑکوں پر اور ایسی مُنافقت پر جو کہ سب اچھا کا کریڈٹ تو میاں جی کو دیں اور سب بُرا کا کے پی حکُومت اور پی ٹی آئی کو۔۔۔۔۔


پولیس کیا کرے اور کیا کرسکتی ہے۔۔۔۔۔یہ تم غُلاموں کو اس لئے نہی پتہ کہ تم نے کھبی عوام کی خدمتگار پولیس دیکھی ہی نہی۔۔۔۔جس طرح ہر ایک چیز کی ایک حد ہوتی ہے اُسی طرح پولیس کی بھی اپنی حد ہے اُس حد سے زیادہ کی اگر توقع اُس سے کروگے تو ایسا ہی ہوگا کہ جیسے ایک پستول سے ایک آر پی جی کا کام لینے کی کوشش کرو۔۔۔۔

اینٹیلیجنس اور فوج کی زمے داری ہوتی ہے اس قسم کے واقعات اور اُن کی روک تھام کرنا۔۔۔۔۔وہ کیا کر رہے ہیں اور کیا نہی اس کے بارے میں تو وہ ہی جواب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔


پھر پی ٹی وی پرچھوٹے میاں کے شہزادے صاحب کی خبر پر اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مُصداق بجائے شہزادے صاحب کی پوزیشن یا عہدہ بتانے کے۔۔۔۔کہ کس حیثیت میں یہ حُسن کا پیکر سعوُدی عرب گیا تھا سرکاری دورے پر۔۔۔۔(شاید عرب شہزادیوں کو مُتاثر کرنے کے لئے۔)۔۔۔۔۔عمران خان سے کہا جارہا ہے کہ معافی مانگو۔۔۔۔۔


ارے معافی تو تم لوگ مانگو جو سرکاری ٹی وی کو ایک مسخرہ سینٹر بنا دیا ہے۔۔۔۔جہاں جس کی جو مرضی میں آئے وہ چلا دے۔۔۔۔۔اور اپنے ٹکلے پن کی یاد تازہ کرنے کے لئے وہاں ایک چمکیلہ سا ٹکلا مالک بٹھا دیا ہے۔۔۔۔۔جسے دیکھ کر تماشایوں کی آنکھیں چندیا جاتی ہیں۔۔۔۔۔

​
 
Last edited:
Advertisement
:lol:
جلدی سے اپنی آستینیں اورگوبر لگی دھوتی اُوپر کر کے میدان میں اُتر آئے ​
 
Pakistan, India and Afghanistan to work together against terrorism otherwise Pakistan and Afghanistan will suffer more and more followed by India.

In one week India airbase is attacked, Indian embassy is attacked in Kabul, Pakistan embassy is attacked in Jalalabad, Mardan and Querta are attacked and now Peshawar.
 
Advertisement
جانی بہت معقول تجزیہ کیا ہے ۔

کچھ لوگ بغض عمران میں یہ بھول جاتے ہیں کی وہاں کی پولیس کی استعداد کیا ہے ، اس کی قربانیاں کتنی ہیں ؛ دشمن کتنا پاور فل ہے ..... رہی بات پی۔ ٹی۔وی نیوزکی ؛ اِس بلنڈر کے علاوہ بھی یکطرفہ سی رپوٹنگ کرتا ہے.... پی۔ ٹی۔وی
کو آزادی اور خودمختاری ملنی چاہیے , وہی جمہوریت کی اصل روح ہے ۔ ....




Don't be sad. Allah is with us.
 
Last edited:
پاکستانیوں ہوشیار رہو

​دشمن نے پاکستان میڈیا میں اپننے ایسے ایجنٹ بٹھا دئے ہیں جو ملک اور قوم پر ہر حملہ کے بعد
میڈیا اور سوشل میڈیا پر شور شرابہ کرکے جذبات کا رخ قوم ہی کے کسی طبقہ یا ادارے
کی طرف موڑ دیتے ہیں،اس طرح ادارے سنگین واقع میں ملوث طاقتوں سے نبٹنے کے بجائے
اپنی عزت اور نوکری بچانے میں لگ جاتے ہیںِ،اورمجرم بچ جاتے ہیں
پاکستان سوشل میڈیا پر موجود تما م محب وطن دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ اس چیز پر نظر
رکھیں،اور ایسے فسادی لوگوں کی آپس میں نفرتیں ڈلوانے والی پوسٹ پر نظر رکھیں
اور اسکا مناسب جواب دینا اپنا فرض بنالیں

​
 
Last edited:
جانی نائی نے کوشش کی ، کرنی بھی چاہیئے تھی کہ کسی طرح کے پی حکومت کی یونیورسٹی حملہ کو روکنے میں ناکامی پر پرویزی حکومت کا دفاع کر سکے مگر کامیابی نہیں ہوئی، اس کے چند کوڑھ مغز ساتھی بغض نواز میں معاملہ کو کوئی اور رنگ دینے کی کو شش میں خواہ مخواہ میں عمران اور اپنا منہ کالا کر رہے ہیں ، آج کا دن شکریہ راحیل کہنے والوں کے لئے کہیں چھپ جانے کا دن ہے ، مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ بدن میں غیرت کا تھوڑا سا مادہ موجود ہو ، جانی نائی سمیت اکثر چپڑاسیوں میں اس کا فقدان ہے۔
 
977497169009592
 
Advertisement

اس بد بُودار دودھ والے کی بھی کوئی سُنے۔۔۔۔
[hilar]۔

جو اپنا پھٹہ ہوا دودھ اور راہداری لے کر گلی گلی آوازیں لگا رہا ہے۔۔۔۔


 
بات لسانی اور صوبائی تعّصب کی طرف نکل جائے گی، لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ آج بطور "پٹھان" میں اللہ کا احسان مند ھوں، باوجود کہ میں کم پڑھا لکھا ھوں لیکن میری سُوچ "آزاد" ھے میں کسی چوھدری، سردار، وڈیرے اور خان کو نہ جانتا ھوں نہ مانتا ھوں بلکہ" میں خود ایک خان ھوں"

میں نے سندھی وڈیرے(بھٹّو) کو اپنے صوبے کا بڑا بنایا، پنجابی(نواز شریف) کو بھی اپنے صوبے کی بھاگ دوڑ دی، اور تنگ نظر مولوی( ایم ایم اے) کو بھی چانس دیا،، لیکن مجھے ایسی سوچ اپنے ملک میں کہیں اور نہیں دیکھی، بلکہ تنگ نظری اور غلامانہ سوچ میں جکڑے ھوئے پڑھے لکھےغلاموں کا ایک ھجوم دیکھ رھا ھوں
 
Advertisement
ویسے جانی یار ایسے موقعہ پر ایسے تھریڈ کی کیا ضرورت ، خیبر پختون خواہ حکومت کو کس نے الزام دیا ؟ ایسے واقعات ہر جگہ ہو سکتے ہے اور ہم نے تو کھل کر آرمی پر تنقید کی اور کہا کہ صوبائی حکومت کو مورد الزام نہیں ٹھرایا جا سکتا ، یہ الگ بات اگر یہ واقعہ پنجاب میں ہوتا تو چیرمین سے ورکر تک نے شہباز شریف کی ماں بہن ایک کرنی تھی ، کہ پولیس آزاد نہیں یہ اور وہ
 
jani1 said:
پھر پی ٹی وی پرچھوٹے میاں کے شہزادے صاحب کی خبر پر اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مُصداق بجائے شہزادے صاحب کی پوزیشن یا عہدہ بتانے کے۔۔۔۔کہ کس حیثیت میں یہ حُسن کا پیکر سعوُدی عرب گیا تھا سرکاری دورے پر۔۔۔۔(شاید ​
عرب شہزادیوں کو مُتاثر کرنے کے لئے۔​
)۔۔۔۔۔عمران خان سے کہا جارہا ہے کہ معافی مانگو۔۔۔۔۔​
بات سچ سے کچھ ذیادہ دور بھی نہیں ھے، کیونکہ لوھارِاعظم کی ایک کُڑی عرب شہزادے کو "متاثر" کر کے اُس کے "حرم" میں جگہ بنا چُکی ھے

http://he99.blogspot.com/2014/07/nawaz-sharif-daughter-marriage-with.html
 
Last edited:
Advertisement
ویسے جانی یار ایسے موقعہ پر ایسے تھریڈ کی کیا ضرورت ، خیبر پختون خواہ حکومت کو کس نے الزام دیا ؟ ایسے واقعات ہر جگہ ہو سکتے ہے اور ہم نے تو کھل کر آرمی پر تنقید کی اور کہا کہ صوبائی حکومت کو مورد الزام نہیں ٹھرایا جا سکتا ، یہ الگ بات اگر یہ واقعہ پنجاب میں ہوتا تو چیرمین سے ورکر تک نے شہباز شریف کی ماں بہن ایک کرنی تھی ، کہ پولیس آزاد نہیں یہ اور وہ


آپ نے نہی الزام لگایا مگرآپکے ہی ایک پڑھے لکھے پٹواری صاحب نے۔۔۔۔۔

صُبح سے لگ بگ دس تھریڈوں پر ایک ہی چیز کاپی پیسٹ کر کے لگائی ہے۔۔۔۔۔

اُمید ہے آپکی نظروں سے گُزری ہوگی۔۔۔۔۔



 
Mr jani 1 behave yourself...tm se tmzeez se baat krta aya hun, mgr yeh kya bkwas ha? han incompetency KPK gov ki he ha

jawab do agr punjab uni main attack hota to tm log Shehbaz sharif ki maan behen aik na krte? tm log jitne paani main ho sb ko pta ha...get a life and instead of covering your failure, embrace them.. main koe nawaz shehbaz ka ghulam nae hun, man ne shebaz ko vote tk nae dia, JI ko dia...mgr tm jeson ki munafqat ka parda chaak krna bhi zruri ha...


meri baten karwi zrur hen mgr sachi hen..tm logon ne apne standard bna rkhe hen her chz k...go n protect your citizens..main dekhun ga jis din punjab main koe aisa case hua to tm log kese behave krte ho...idher isi thread pe zalil krn ga tm sb ko