Advertisement

Sialkot: Protesters tear posters of Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif & Khawaja Asif

Advertisement
Re: ن لیگ ، عوام کی عدالت میں

میاں صاحب، اب روتا ہے کیا؟ عوام کی عدالت پسند نہیں آئی؟ آج آپ کے گھروں پر حملہ آور وہی تو عوام ہیں جنہیں آپ نے پینتیس سال اقتدار میں رہ کر بھی تعلیم سے محروم رکھا۔۔ اور انہی کی جہالت سے ووٹ لیکر منتخب بھی ہوتے رہے۔ اب بھگتو !


​
 
Advertisement
Re: ن لیگ ، عوام کی عدالت میں



جاوید لطیف ایک انتہائی غلیظ اور ذاتی طور پر نیچ اور کمینہ انسان ہے
اس ***** نے ایک سیاسی مخالف کے گھر کی خواتین پر انتہائی غلیظ حملہ کیا تھا
اس سب کے باوجود ہجوم کے عمل کی حمایت نہیں کی جا سکتی
جب قاف لیگ کے وزراء کو وکلاء اور ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تو نونیوں نے خوب بھنگڑے ڈالے اور آج انکے ساتھ بھی وہی ہو رہا ہے
اس جنونیت کی اگر آج حمایت کی گئی تو کل کو ہم بھی پچھتا رہے ہوں گے
نونی اپنا بویا ہوا کاٹ رہے ہیں، ہم اسکو روک تو نہیں سکتے لیکن کم از کم کسی بھی فورم پر اس جہالت کی حوصلہ افزائی سے گریز کریں​
 
23905214_1460345730748486_7665070295813768444_n.jpg