Advertisement

Sheryar Afridi shares what Abid Sher Ali was chanting during Imran Khan's address & also gives shut

Advertisement
دھرنے کے دوران نون لیگ اور کچھ دوسرے اتحادی عران خان اور دیگر رہنماوں کی زبان سے بے حد شاکی رہے۔ ہم بھی یہ تقاریر سنتے تھے۔ لیکن مجھے نہیں یاد کہ عمران خان یا کسی اور نے نون لیگ کی کسی خاتون سے متعلق کوئی رہمارکس دیے ہوں یا نواز شریف یا کسی اور نون لیگی رہنما کی ماں بہن یا بیوی کا ذکر کیا ہو۔

کیا آپ میں سے کوئی کسی ایسی تقریر کا حوالہ دے سکتا ہے جس میں عمران یا کسی اور لیڈر نے اپوزیشن کی ماں یا بہن کو گالی دی ہو یا ان کا کوئی سکینڈل اچھالا ہو؟؟
 
13427906_1046021988808173_6430727890029584452_n.jpg
 
In pti, there's a problem they always pretend them as suddenly well mannered when they have to defend IK but if they r targeted they start bashing n don't bear it! Like mazaray n this stupid shaharyar.or asad umer " I respect ur leader "" my foot.! Can't he replied nawaz as choose who ran away jedda or London for drama surgery