Advertisement

Shehri Ko Thapar Kyun Mara, Dr Imran Shah Ko 5 Lakh Rupay Jurmana Ker Dia Gya

Loading X post…
Open original post on X

IMG-20180825-_WA0043.jpg

IMG-20180825-_WA0044.jpg

IMG-20180825-_WA0045.jpg

IMG-20180825-_WA0047.jpg
 
Last edited:
Advertisement
پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر عمران علی شاہ پر پانچ لاکھ جرمانہ اور بیس مریضوں کے مفت علاج کا حکم..

کراچی: اہم پریس کانفرنس سے پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی کا خطاب..

ایم پی اے عمران علی شاہ کے کیس کا فیصلہ عید سے پہلے شام کو ہوچکا تھا.. فردوس شمیم نقوی

ہم نے بہتر سمجھا کہ فیصلہ عید کے بعد سامنے لایا جائے..فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کراچی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ایم پی اے عمران علی شاہ کے کیس کا فیصلہ کیا.. فردوس شمیم نقوی

ایم پی اے عمران علی شاہ نے ڈسپلنری کمیٹی سے کہا کہ وہ شرمندہ ہیں.. فردوس شمیم نقوی

ڈاکٹر عمران علی شاہ کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے..فردوس شمیم نقوی

جرمانے کی رقم ایدھی ہومز اور یتیم خانوں میں خرچ کی جائے گی.. فردوس شمیم نقوی

ڈسپلنری کمیٹی کے فیصلے کا اطلاق فوری طور پر کیا جا رہا ہے.. فردوس شمیم نقوی

ڈاکٹر عمران علی شاہ کو تنبیہ بھی جاری کی گئی ہے.. فردوس شمیم نقوی

اگر دوبارہ انہوں نے ایسا کیا تو فوراً پی ٹی آئی سے نکال دیا جائے گا.. فردوس شمیم نقوی
 
Advertisement
This is a shame. On on hand you rightfully point out that our jails are filled with poor people for committing small crimes just because they cannot afford to pay bail or hire lawyers while the rich go free and on the other hand you let one of your own priveleged party members off with a mere fine for beating someone up just because he can afford to pay it? How many poor people if they had beaten someone up in public be let go just with a fee slapped on their wrist? If you are going to point out the double standards in how we dish out justice in this country then perhaps participating in those double standards yourselves isnt the best idea.
 
Lol.
 
Advertisement
OK this is PTI accountability.....what about the karachi police kahan hai ? and is the 500,000 legally enforceable? this is a paralel accountability
 
Advertisement
حضرت عمر رضی اللہ نے تو مصر کے گورنر اور ان کے بیٹے کو جرمانہ نہیں کیا تھا .جب اس نے ایک شہری کو مارا تھا بلکہ باپ بیٹے دونوں کو مدینے بلوا کر اپنے سامنےشہری سے کوڑے مروائے تھے .تو اس ڈاکٹر کو کیسے خالی جرمانہ کر کے چھوڑ دیا گیا .یہ تو نواز اور زرداری والی حرکتیں ہیں جیسے وہ قتل کرواتے تھے تو شور مچنے پہ د یت دے کر لوگوں کے منہ بند کروا دیتے تھے................. یہ راستہ تو مدینے کی ریاست کو نہیں جاتا یہ تو سراسر بد دیانتی اور جھوٹ ہے
 
ایک پارٹی اپنے ممبر کو نکال سکتی ہے یا اسے جرمانے کی سزا دے سکتی ہے۔ جیل میں ڈالنا یا کچھ اور اس طرح کا کرنا لا انفورسمنٹ اداروں کا کام ہے پارٹی کا نہیں ۔ ڈاکٹر داؤد پورا حق رکھتا ہے کہ ڈاکٹر عمران کے خلاف ایف آئی آر درج کرا کر قانونی طریقے سے اسے سزا دلوائے۔ آپ کی مثال یہاں اس لئے کارگر نہیں کہ پاکستانی قانون میں ایسی کوئی پرووژن نہیں کہ پی ٹی آئی یا وزیرِاعظم خود ڈاکٹر عمران کو کوئی بھی سزا دے سکیں۔ ایسا صرف عدالتوں کے ذریعے ہی ہو سکتا ہے ۔