Advertisement

Sharifs sugar mills laundered Rs1.4b in 2009 - Nawaz Sharif was director at the time

ISLAMABAD: The Chaudhry Sugar Mills, owned by the Sharif family, laundered over Rs1.4b, it has emerged.

According to his nomination papers in the Election Commission of Pakistan (ECP) and tax returns, Prime Minister Nawaz Sharif showed himself as a paid director of the Chaudhry Sugar Mills, which laundered over Rs1.4b in 2009.

According to a letter by the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP), the sugar mill sent about Rs740m and about Rs700m abroad in 2009 and concealed the two transactions in its accounts. The letter was written by the SECP director investment to British officials. The letter was sent to UK Central Authority, Home Office, and asked it to tell the SECP about the sender of the money to the UK, because the amount was sent to the UK without any exports and an attempt was made to portray it as a legitimate business.

SECP-Letter-1-730x1024.jpg

SECP-Letter-2-723x1024.jpg

SECP-Letter-3-716x1024.jpg

https://en.tehlka.tv/sharifs-sugar-mills-laundered-rs1-4b-2009/
 
Advertisement
Abb bhi itnay sabooton ke ba wajood Nooray Butt ko koi chhorray gaa to woh koi Mulk Dushman aur Ghair Halali hi ho sakta hai
 
Advertisement
اس فراڈیوں کے سردار کو صرف اور صرف پھانسی ہونا چاہیئے، چائنا میں کرپشن ثابت ہونے پر مجرم کو پھانسی کی سزا دے دی جاتی ہے اور اس مجرم کو اپیل کرنے کا حق بھی نہیں دیا جاتا، کیونکہ ایسے ذلیل لوگ معاشرے کے لیئے ناسور بن سکتے ہیں اور حل یہی ہے کہ کے فساد کو جڑ سے ہی اکھاڑ دیا جائے-نواز شریف بھی فساد کی وہ جڑ ہے جس نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور اس ذلیل انسان کو صرف پھانسی کی سزا ہونا چاہیئے​
 
Advertisement
Lhantt hai Nawaz Khhanzeer par uss k Khandan oar uss k Suporters aor unn k Khandao par, Money laundring mulk dushmani hoti hai aor yeh kaam aik PM karay to uss ki phhansi banti hai
 
This is a funny letter. If a transaction has been made from Pakistan, why don't they first figure out that it is illegal or fraudulent. They should establish a criminal activity at home before asking a wild question about the conduct of receiving party in UK.
 
In Order To Make The Case Stronger "MEET BOTH THE ENDS"
 
Advertisement
اگر مملکتِ اسلامی پاکستان میں اسلامی قانون نافذ ہوتا تو آج شریف خاندان سلاخوں کے پیچھے ہوتا- یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ہی والدین کا اکلوتا بچہ انگلستان میں اعلیٰ تعلیم کے لیئے موجود ہے جس میں سے ایک فرد کو اتنا معلوم تک نہیں کہ ان صاحب کے بچے کے تعلیمی اخراجات کون برداشت کر رہا ہے جبکہ دوسرے فرد کا بیان ہے کہ میری تو کوئی جائیداد ہے ہی نہیں میں تو خود اپنے والد کے گھر رہتی ہوں اور والد صاحب کا فرمان ہے کہ میں تو خود اپنی والدہ ماجدہ کے گھر رہتا ہوں اور والدہ کے خاوند کے ایک بیٹے کے مطابق ان کے والد غریب مزدور تھے جبکہ دوسرے بیٹے کے مطابق والد صاحب نے قطر کے بزنس مین کے ساتھ مل کر اپنا کاروبار شروع کیا جس کا خدا جانے کوئی ریکارڈ موجود ہی نہیں ہے اور سب پیسہ زبانی کلامی وعدوں پر مشتمل ہے-کیا اس دنیا میں کوئی خدا کا بندہ کسی کو اربوں روپیہ صرف ایک زبان کے وعدے پر دیتا یا دے سکتا ہے؟ شریف خاندان محض جھوٹ کا پلندہ ہے اور ایسے انسان پر خدا کی لعنت ہو اور ایسے جھوٹے انسان کا ٹھکانہ صرف جہنم ہے، جہنم​
 
اس فراڈیوں کے سردار کو صرف اور صرف پھانسی ہونا چاہیئے، چائنا میں کرپشن ثابت ہونے پر مجرم کو پھانسی کی سزا دے دی جاتی ہے اور اس مجرم کو اپیل کرنے کا حق بھی نہیں دیا جاتا، کیونکہ ایسے ذلیل لوگ معاشرے کے لیئے ناسور بن سکتے ہیں اور حل یہی ہے کہ کے فساد کو جڑ سے ہی اکھاڑ دیا جائے-نواز شریف بھی فساد کی وہ جڑ ہے جس نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور اس ذلیل انسان کو صرف پھانسی کی سزا ہونا چاہیئے​
بہت خوب حضرت، آپ نے بہت عمدہ مثال دے کر حق بات کی ہے- چین ہم سے 2 سال بعد آزاد ہوا تھا اور آج اپنی مضبوط اقتصادی ترقی اور شفاف نظام عدل کے باعث مغرب کو ٹکر دے رہا ہے​