Advertisement

Shahbaz Sharif not satisfied with few PML-N MPAs over their perfomance in election campaign for Ayaz

پوری مغل سلطنت ایاز صادق کے لیے داو پر لگ گئی ہے ۔اج غالبا عمران خان کا جلسہ بھی ہے ۔رائیوونڈ میں سرشام ہی محفل شام غریباں ہوگی
 
ہو سکتا ہے کافی دیر ہوگی ہو
بہت پہلے سب کرلینا چاہیے تھا
اب دن کم رہ گیے ہیں

بہرحال مقابلہ سخت نظر آتا ہے

مگر کچھ کہہ نہیں سکتے