اردو کے انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیوہ کا ماہانہ وظیفہ بند ہونے کی وجہ سے ان کی بیٹی طاہرہ حبیب جالب ٹیکسی چلانے پر مجبور ہیں۔
طاہرہ حبیب جالب اس وقت لاہور میں نجی ٹیکسی سروس کی کیپٹن کے طور پر کام کررہی ہیں جس کی آمدن سے ان کا گزر بسر ہوتا ہے، یہ گاڑی بھی انہوں نے بینک سے قرض لے کر خریدی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ان کی والدہ کا ماہانہ وظیفہ 25 ہزار روپے تھا جو کہ 2014 میں پنجاب میں شہباز شریف کے دور حکومت میں بند ہوا تھا، ان کا مطالبہ ہے کہ موجودہ حکومت ان کا وظیفہ دوبارہ شروع کرے۔
ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرہ حبیب جالب کا کہنا تھا کہ والدہ کے انتقال سے کچھ عرصہ قبل ہی وظیفہ بند کردیا گیا تھا ، یہ وظیفہ شعرا حضرات کے کوٹے سے پنجاب حکومت ادا کیا کرتی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ شرائط ہوتی ہیں جن کے تحت جون میں بجٹ پاس ہونے کے بعد اگست ستمبر تک انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ایسا ہوا کہ وظیفہ رکا ہوا تھا اور جب وہ ملنا شروع ہوا تو والدہ انتقال کرگئی تھیں۔
حبیب جالب کی صاحبزادی نے بتایا کہ2014 میں والدہ کے انتقال کے بعد وظیفہ بند ہونا یقینی تھا کیونکہ وہ بیگم جالب کے نام سے آتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ محنت مزدوری کرنے میں کوئی برائی نہیں میں حبیب جالب صاحب کی بیٹی ہوں اور انہوں نے تاحیات اصولوں پرسمجھوتا نہیں کیا۔
طاہرہ جالب نے مزید کہا کہ میں حبیب جالب کے اصولوں کو لے کر چل رہی ہوں اور کبھی ان اصولوں پر سمجھوتا نہیں کرتی۔
انہوں نے بتایا کہ میں نجی ٹیکسی سروس کریم میں کیپٹن ہوں جس کے لیے مجھے 8 سے 10 گھنٹے آن لائن ہونا پڑتا ہے اور میں محنت مزدوری کرکے گزارہ کررہی ہوں۔
طاہرہ حبیب جالب حکومت سے درخواست کی معاشرے کے نچلے طبقے کا سوچیں اور کچھ ایسا نظام متعارف کروایا جائے تاکہ غریب کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا آسان ہوجائے۔
Her father might be great poet so he or his wife deserve govt help. But her daughter doesnot deserve she have to earn herself like all other ordinary people.
Citizens are responsibility of the state non locals.
the copyright laws in Pakistan are rarely implemented, hence biographies and other stuff dont benefit the copyright holders.

well ! wazifa or pension is for spouse as much as I know. This cannot be extended to sons and daughters.
Nothing personal but countries cannot survive if they start giving Wazifa to every one in family, what if she have more brothers and sisters. Why do they don't want to work and have their incomes, after all they are educated adults.
اسکی صرف یہی ایک اولاد نہیں تھی دوسرے قانون کے مطابق صرف بیوہ کو وظیفہ مل سکتا ہے اور اسکے بعد بیوہ کی اولاد اگر اٹھارہ سال سے کم عمر ہو تو وظیفہ مل سکتا ہے ، جالب کی بیوہ کو اسکی زندگی میں وظیفہ ملتا رہا سوائے ایک دو مہینے کے وقفے سے وہ بھی بعد میں ادا کردیا گیا، ایشو کیا ہے؟؟
عمران خان نے اقبال کے پوتے کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے سیاسی فائدہ اٹھایا ، ٹکٹ دینے کی باری آئ تو جنرل کے بیٹے اور سرمایہ دار ہمایوں اختر خان کو دےدیا؟؟