Advertisement

Sewan mein aik Hospital nahi bana sakay ? Rauf Klasra grilled Zardari and PPP Govt

سب ڈرامے ہیں۔۔۔۔مدرسوں کی رجسٹریشن تو کر نہیں سکے،وزیرداخلہ بیٹھ کر دہشتگرد جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کرتا ہے،پنجاب میں دہشتگرد جماعت کا اہم رہنما الیکشن لڑ کر رکنِ اسمبلی بن جاتا ہے اور پھر ہم کہتے ہیں کہ اب کسی دہشتگرد اور اس کے سہولتکار کو نہیں چھوڑا جائے گا۔۔۔
دہشتگردوں کو اپنا بھائی کہنے والے،طالبان کی مذمت نہ کرنے والے،داعش کے ہاتھ پر بیعت کرنے والے اور پاک فوج کے جوانوں کو شہید نہ کہنے والے اعلیٰ ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔
یہ ہے ہماری سنجیدگی
​
 
پیپلز پارتی نے پاکستان کے پورا میدیا خریدا ھو ا ھے 9 سال میں اک میدیا نے بھی اندرون سندھ کا حال نہی بتایا لگتا ھے پورا میدیا صرف پنجاب میں کام کرھا ھے سندہ کے حالات پر کتے کی ھدی منہ میں لی ھوئ ھے کوئ اواز ھی نہی نکلتی​