Re: See How These Women Are Making Fun Of themselves In Ramadan Transmission Just For Bikes
میزبان بہن که کر کیسے پکار رہا ہے پیاری پیاری، موٹی تازی، میک سے بھرپور ،سجی ہوئی وغیرہ وغیرہ میوزیک ،ڈانس، بھنگڑے بیہودگی ہی نہیں بےشرمی کی انتہا ہے یا الله یہ قوم اس مقدس مہینہ میں بھی رمضان دکان چلانے سے درگزر نہیں کرتی
Re: See How These Women Are Making Fun Of themselves In Ramadan Transmission Just For Bikes
مجھے فہد مصطفیٰ کے پروگرام کا سب سے برا سیگمنٹ یہی لگتا ہے انسان ہاتھ سے کھاتا ہے
منہ سے جانور کھاتے ہیں اگر یہ فرق ختم ہو جائے تو انسان بھی جانور ہے یہ انسانیت کی تذلیل ہے